جناب! میں آج کل بہت پریشان ہوں، میں اپنے ساتھ کام کرنے والے لوگوں سے چاہتا ہوں کہ اچھی طرح پیش آؤں، مگر میں مجبور ہو جاتا ہوں ان سے بداخلاقی پر۔
ذکر و عبادت،تلاوتِ قرآن کریم کا اہتمام اور نمازوں کی باجماعت پابندی مذکورہ حالات میں کمی لانے میں بہت مفید ہیں۔