مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیکڑا چاہے سمندری ہو یا خشکی کا مکروہ ہے یا حرام؟
کیکڑا کھانا جائز نہیں اس سے احتراز لازم ہے، چاہے سمندری ہو یا خشکی کا۔
کما فی الدرالمختار: (ولا) يحل (حيوان مائي إلا السمك) الخ (6/306)۔
وفی ردالمحتار: تحت (قوله وكلها من سباع البهائم) ( الی قولہ) وكل ما لا دم له فهو مكروه أكله الخ (6/306)۔
پروندوں کی خوراک کے کیڑے (Meat Warm)کوپالنے اور کاروبار کرنے کی شرعی حیثیت
یونیکوڈ حلال و حرام جانور 0