حلال و حرام جانور

لٹورا پرندہ حلال ہے یا حرام؟

فتوی نمبر :
70301
| تاریخ :
2024-01-13
حظر و اباحت / حلال و حرام / حلال و حرام جانور

لٹورا پرندہ حلال ہے یا حرام؟

لٹورا حلال ہے یا حرام ؟ جواب سے مطلع فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"لٹورا " جس کو عربی زبان میں " صرد " کہا جاتا ہے ، ایک شکاری پرندہ ہے ، اور اس کا کھانا حرام ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی حیاۃ الحیوان : الصرد، و ھو طائر فوق العصفور یصید العصافیر، و الجمع صردان قالہ النضر بن شمیل، و ھو ابقع ضخم الرأس یکون فی الشجرۃ نصفہ ابیض و نصفہ اسود ضخم المنقار لہ برثن عظیم یعنی اصابعہ عظیمۃ لایری إلا فی سعفۃ أو شجرۃ لایقدر علیہ أحد، ھو شرس النفس شدید النقرۃ غذاؤہ من اللحم و لہ صفیر مختلف یصفر لکل طائر یرید صیدہ بلغتہ فیدعوہ إلی التقرب منہ فإذا اجتمعوا إلیہ شد علی بعضھم و لہ منقار شدید فإذا نقر واحد قدہ من ساعتہ و لایزال ھذا دأبہ اھ ( ج 1 ، صـــ 612 ) ۔
و فیہا أیضاً : ( الحکم ) الأصح تحریم أکلہ ( إلی قولہ ) والنھی عن القتل دلیل علی الحرمۃ و لأن العرب تتشاءم بصوتہ و شخصہ اھ ( ج 1 ، صـــ 615 ) ۔
و فی سنن أبی داود : عن ابن عباس ، قال : إن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن قتل أربع من الدواب : النملة، والنحلة، والهدهد، والصرد اھ ( ج 2 ، صـــ 1413 ، ط : بشرٰی ) ۔
و فی عون المعبود : و أما الهدهد و الصرد فلتحريم لحمها لأن الحيوان إذا نهي عن قتله ولم يكن ذلك لاحترامه أو لضرر فيه كان لتحريم لحمه ألا ترى أنه نهى عن قتل الحيوان بغير مأكلة و يقال إن الهدهد منتن الريح فصار في معنى الجلالة والصرد تتشاءم به العرب وتتطير بصوته وشخصه وقيل إنما كرهوه من اسمه من التصريد و هو التقليل اھ ( ج 14 ، صـــ 516 ) ۔
و فی رد المحتار : قال في غرر الأفكار : عندنا يؤكل الخطاف و البوم، و يكره الصرد و الهدهد اھ ( ج 6 ، صـــ 306 ، ط : سعید ) ۔
و فی لسان العرب : و الصرد : طائر فوق العصفور ، و قال الأزھری : یصید العصافیر ( إلی قولہ ) و نھی عن قتل الصرد لأن العرب کانت تطیر من صوتہ و تتشاءم بصوتہ و شخصہ ، و فی النھایۃ : أما نھیہ عن قتل الھدھد و الصرد فلتحریم لحمھما لأن الحیوان إذا نھی عن قتلہ ، ولم یکن ذٰلک لاحترامہ أو لضرر فیہ ، کان لتحریم لحمہ ، و روی عن مجاھد قال : لایصاد بکلب مجوسی و لایؤکل من صید المجوسی إلا السمک ، و کرہ لحم الصرد ، و ھو من سباع الطیر اھ ( ج 3 ، صـــ 249 250 ) ۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سفیان رشید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70301کی تصدیق کریں
0     1403
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیاطوطاکھانا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   حلال و حرام جانور 0
  • مسلمان قصائی کا غیر مسلموں کے چڑھاوے والے جانور کو ایک وار میں ذبح کرکے اجرت لینا

    یونیکوڈ   اسکین   حلال و حرام جانور 0
  • صرف مچھلی حلال ہونے کا ثبوت

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 1
  • مشرک اور بدعتی کے ہاتھ کا ذبیحہ

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • لٹورا پرندہ حلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کتے اور بلی کے گوشت کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 1
  • کوا حلال ہے یا حرام

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • حرام مال سے اگرحج ادا ہوجاتا ہے تو ذبح کے بعد خنزیر حلال کیوں نہیں ؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیا اوجھڑی(بٹ) کھانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • مشینی ذبیحہ والی مرغی کی حلت وحرمت کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • ڈنمارک میں مشین کے ذریعہ ذبح کی گئی مرغی کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیا” زیبرا“ حلال جانور ہے؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • جانور کے خصیتین(کپورے) اور اس کی اوجھڑی کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • ناپاک غذا کھانے والی فارمی مرغیوں کی حلت و حرمت

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • بندوق سے کیے جانے والے شکار کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • حلال جانور کی کھال کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیا خرگوش حلال ہے؟اورخرگوش کو حرام سمجھنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • حرام گوشت والے بیمار جانور کو تکلیف سے بچانے کیلئے قتل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • مرغی ذبح کرنے کے بعد اس کو گرم پانی میں جوش دینے کا حکم

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • گھوڑے کا گوشت کھاناحلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 2
  • پروندوں کی خوراک کے کیڑے (Meat Warm)کوپالنے اور کاروبار کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • مکروہ تحریمی اور حرام میں فرق،جھینگا،کیکڑا اور کچھوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انگلش   حلال و حرام جانور 0
  • مصالحت قبول کرنے کے بعد اس سے انکار کرنا

    یونیکوڈ   حلال و حرام جانور 0
  • کیکڑا حلال ہے یا حرام؟

    یونیکوڈ   انگلش   حلال و حرام جانور 0
Related Topics متعلقه موضوعات