روزے کی قضاء و کفارہ

شوگر اور جگر کے مریض شخص کے لئے روزہ نہ رکھنے کاحکم

فتوی نمبر :
99769
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / روزے کی قضاء و کفارہ

شوگر اور جگر کے مریض شخص کے لئے روزہ نہ رکھنے کاحکم

آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا، روزے کے بارے میں میری عمر تقریباً 50 سال سے اوپر ہے ،اور مجھے کئی بیماریاں ہیں ،اور اس سے پہلے بھی میرے روزے فرض چھوٹ گئے ہیں، اور اب بیماری میں بھی چھوٹ رہے ہیں ،لہٰذا دین اسلام کی روشنی میں مجھے اس کا جواب ارسال کر دیجیے گا، عین نوازش ہوگی، نیز مجھے شوگر کا مرض ہے ،دوسرا مرض جگر کی خرابی کا ہے، اور خون نہیں بنتا ہے ،جسکی وجہ سے ڈاکٹر نے روزہ رکھنے سے روک دیا ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر روزہ رکھنے سے واقعۃً مرض کے بڑھنے یا جان کا خطرہ ہو ،اور دیندار ماہر معالج بھی اسی بنا پر روزہ نہ رکھنے کا کہہ رہے ہوں، تو اس صورت میں روزہ نہ رکھنا جائز ہے۔
اور اگر مرتے دم تک درست ہونے کی توقع نہ ہو تو اس کا فدیہ جو فی روزہ نصف صاع یعنی پونے دوسیر گندم یا اس کی قیمت جو بنتی ہے، وہ فقراء یا مساکین کو دینا لازم ہے، اس کے باوجود بھی مرنے سے قبل اگر صحت یابی ہو جائے ،تو چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء لازم ہوگی ۔

مأخَذُ الفَتوی

قال في التاتارخانيه:والمرض الذى يبيح الفطر ما يخاف منه الموت او زيادة علة حتى لو خاف انه لو لم يفطر يزداد عينيه وجعا او حماه شدة حل له ان يفطر اھ (۲/ ۳۸۳)۔
وفي التاتارخانيه : فاما الشيخ الفاني يفطر ويفدى يطعم عن كل يوم مقدار صدقة الفطر اھ (۲/ ۳۸۷)۔
وفيه ايضاً:وذكر الكرخى انه يلزمه القضاء بقدر ما صح بالاجماع اھ (۲/ ۳۸۷) واللہ اعلم باالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
فضل اکبر حاجی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 99769کی تصدیق کریں
0     103
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حیض کی حالت میں رہے ہوئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضاء عبادات کی ادائیگی کے اوقات اور حکم

    یونیکوڈ   انگلش   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مشت زنی سے توڑے ہوئے روزے کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • بیوی سے کھیلنے کے دوران انزال ہونے کی صورت میں روزے کاحکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزہ کی حالت میں ہمبستری کرنے کے کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • کیا عورت پیٹ سے ہونے کی صورت میں روزہ چھوڑ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مشت زنی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے قضاء لازم ہوگا یا کفارہ بھی ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شوال کے چھ نفلی روزوں میں رمضان کے چھ قضا روزوں کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیاروزے کی حالت میں مُشت زنی کرنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیا کفارہ کے روزے رکھتے ہوئے ماہواری آنے سے تسلسل ٹوٹ جائیگا؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • رمضان کے چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کے بدلے کفارہ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کفارے کی حقیقت اور اس کی ا دائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • لاعلمی کی وجہ سے صبح ِصادق کے بعد بھی کھاتے رہنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شراب پینے والے شخص کا بیوی سے قضا روزے کی حالت میں جماع کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کام کاج کی وجہ سے والدین کا بچی کو روزے سے منع کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضا روزوں کی تعداد یاد نہ ہوتو کیا کیا جائے ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شک و شبہ کی بنا پر روزوں کی قضاکرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • رمضان میں الٹیاں لگنے کی وجہ سے دوائی لینا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • جگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے اور فدیہ دینے کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزوں کا کفارہ ادا کرنےسے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے روزہ قضا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزےکی حالت میں مشت زنی کا ارتکاب ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات