روزے کی قضاء و کفارہ

رمضان کے مہینے میں ہمبستری کرنے سے بیوی پر بھی کفارہ لازم ہوگا؟

فتوی نمبر :
99590
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / روزے کی قضاء و کفارہ

رمضان کے مہینے میں ہمبستری کرنے سے بیوی پر بھی کفارہ لازم ہوگا؟

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے حالت صوم میں بیوی سے تعلقات ازواجی قائم کر لئے، اب اس شخص پر شریعت کے اعتبار سے کفارہ کیا لازم آئے گا؟ جبکہ ایک مولوی صاحب نے بتایا کہ دو مہینے کے مسلسل روزے رکھنا پڑے گئے۔ لیکن غلبہ شہوت کی وجہ سے سائل اس طرح کفارہ ادا کرنے سے قاصر ہے اور سائل اپنے اس فعل پر انتہائی نادم ہے۔
(۱) لہٰذا مہربانی فرما کر یہ بتائیں کہ کیا قرآن و حدیث میں اس کے علاوہ اور کس طرح کفارہ ادا کرنے کی کا جواز ہے یا نہیں ؟ (۲) یہ کفارہ مرد اور عورت دونوں پر آئے گا یا صرف مرد ہے ؟ اگر عورت پر بھی ہے تو کفارہ ادا کرنے کی صورت کیا ہوگی ہے کیونکہ ماہواری کی وجہ سے تسلسل قائم نہیں رہ سکتا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں قضاء اور کفارہ دونوں لازم ہیں اور یہ میاں بیوی دونوں پر ہیں۔ اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ دونوں میں سے ہر ایک مسلسل دو ماہ کے روزے رکھے اور ماہواری کی وجہ سے عورت کے جتنے روزے چھوٹ گئے ہوں پاکی کے فوراً بعد اتنے ایام کے روزے رکھ کر اپنے ساٹھ دن پورے کرے، اب اگر کسی کو مسلسل اتنے روزے رکھنے کی ہمت و استطاعت نہ ہو تو وہ صبح و شام یعنی دو وقت ساٹھ مسکینوں کو پیٹ بھر کر کھانا کھلا دے تو اس کا کفارہ ادا ہو جائیگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی حاشية ابن عابدين (رد المحتار): (قوله: ككفارة المظاهر) مرتبط بقوله وكفر أي مثلها في الترتيب فيعتق أولا فإن لم يجد صام شهرين متتابعين فإن لم يستطع أطعم ستين مسكينا لحديث الأعرابي المعروف في الكتب الستة فلو أفطر ولو لعذر استأنف إلا لعذر الحيض اھ (2/ 412) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد داؤد دوستم خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 99590کی تصدیق کریں
0     99
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حیض کی حالت میں رہے ہوئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضاء عبادات کی ادائیگی کے اوقات اور حکم

    یونیکوڈ   انگلش   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مشت زنی سے توڑے ہوئے روزے کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • بیوی سے کھیلنے کے دوران انزال ہونے کی صورت میں روزے کاحکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزہ کی حالت میں ہمبستری کرنے کے کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • کیا عورت پیٹ سے ہونے کی صورت میں روزہ چھوڑ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مشت زنی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزے کی حالت میں مشت زنی کرنے سے قضاء لازم ہوگا یا کفارہ بھی ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شوال کے چھ نفلی روزوں میں رمضان کے چھ قضا روزوں کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیاروزے کی حالت میں مُشت زنی کرنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیا کفارہ کے روزے رکھتے ہوئے ماہواری آنے سے تسلسل ٹوٹ جائیگا؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • رمضان کے چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کے بدلے کفارہ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کفارے کی حقیقت اور اس کی ا دائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • لاعلمی کی وجہ سے صبح ِصادق کے بعد بھی کھاتے رہنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شراب پینے والے شخص کا بیوی سے قضا روزے کی حالت میں جماع کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کام کاج کی وجہ سے والدین کا بچی کو روزے سے منع کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضا روزوں کی تعداد یاد نہ ہوتو کیا کیا جائے ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شک و شبہ کی بنا پر روزوں کی قضاکرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • رمضان میں الٹیاں لگنے کی وجہ سے دوائی لینا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • جگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے اور فدیہ دینے کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزوں کا کفارہ ادا کرنےسے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے روزہ قضا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزےکی حالت میں مشت زنی کا ارتکاب ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات