شادی ہال کی آمدنی حلال ہے یا حرام ؟
شادی ہال موجودہ دور کی ضرورت بن چکا ہے، اگر انتظامیہ کی طرف سے کسی نا جائز اور حرام کام کا ارتکاب نہ کیا جاتا ہو، تو اس کی آمدنی بلاشبہ حلال ہے ، تاہم اگر کسی خاص وجہ کی بناء پر ہال کی آمدنی میں اشکال ہو تو اس کی مکمل وضاحت لکھ کر اس سوال کو دوبارہ ای میل کر دیں، ان شاء الله اس پر بھی غور کر لیا جائے گا۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0