السلام علیکم!
اگر ایک شخص آدھے سر کی درد میں مبتلا ہو، اور وہ روزے سے بھی ہو، وہ اس حالت کو (درد کی حالت) برداشت نہ کر سکے اور دوائی کھانے کے لیے روزہ توڑ دے تو اس پر کیا کفارہ ہوگا؟
اگر واقعۃً نا قابل برداشت تکلیف کی وجہ سے روزہ توڑ دیا ہو اور دوا استعمال کرلی ہو تو اس صورت میں مذکور شخص پر صرف قضاء لازم ہے کفارہ نہیں ۔ واللہ اعلم بالصواب
شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا
یونیکوڈ روزے کی قضاء و کفارہ 0