کاروبار

قسطوں کا کاروبار کرنے والی کمپنی کا حکم

فتوی نمبر :
96713
| تاریخ :
2026-06-22
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

قسطوں کا کاروبار کرنے والی کمپنی کا حکم

کیا اقساط پر کاروبار کرنے والی کمپنی حلال ہے یا حرام؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اقساط پر کاروبار کرنے والی کمپنی کا حلال یا حرام ہونا اس کے کاروبار کے طریقۂ کار اور معاہدے کی شرائط پر موقوف ہے۔
چنانچہ اقساط پر خرید و فروخت کرنا شرعاًدرج ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے:
1. عقد کے وقت نقد اور اقساط کی قیمت میں سے کوئی ایک قیمت متعین کرلی جائے۔
2. اقساط کی تعداد، مقدار اور ادائیگی کی تاریخیں متعین ہوں۔
3. تاخیر کی وجہ سے خریدار پر اضافی رقم یا جرمانہ عائد نہ کیا جائے۔
4. کمپنی جس چیز کو فروخت کررہی ہو، وہ حلا ل ہو اوراس کی ملکیت اور قبضے میں ہو ۔
لہٰذا اقساط پر کاروبار کرنے والی کمپنی کاکاروبار مذکورہ شرائط کے ساتھ جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی تبیین الحقائق: روي عن ابن عباس والأصل فيه أن النبي صلى الله عليه وسلم «نهى عن كل قرض جر نفعا»الخ(کتاب القضاء ،ج:4 ص:175 ناشر:المطبعۃ الکبری الامیریہ)
وفی درر الحکام فی شرح مجلۃ الاحکام: البيع مع تأجيل الثمن وتقسيطه صحيح يصبح البيع بتأجيل الثمن وتقسيطه بشرط أن يكون:أولا: بخلاف جنسه.وثانيا: أن يكون دينا لا عينا ليس للبائع أن يطالب بالثمن قبل حلول الأجل.اھ((المادة 245) البيع مع تأجيل الثمن وتقسيطه،ج:1 ص:227 ناشر:دار الجیل)
وفی المبسوط للسرخسی: واذا عقد العقد على أنه إلى أجل كذا بكذا وبالنقد بكذا أو قال إلى شهر بكذا أو إلى شهرين بكذا(الی قولہ) فإن كان يتراضيان بينهما ولم يتفرقا حتى قاطعه على ثمن معلوم، وأتما العقد عليه فهو جائز، اھ(باب بيوع الفاسد، ج: 13 ص: 8: ط:دار المعرفۃ)
وفی فقه البيوع: وكما يجوز ضرب الأجل لأداء الثمن دفعة واحدة، كذلك يجوز أن يكون أداء الثمن بأقساط، بشرط أن تكون أجال الأقساط ومبالغها معينة عند العقد، وقد يسمى البيع بالتقسيط، ، وهو نوع من البيع المؤجل ،الخ(البیع بالتقسیط،ج:1 ص:539 ناشر:مکتبہ معارف القرآن)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زکریا الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96713کی تصدیق کریں
0     23
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 2
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 4
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 1
Related Topics متعلقه موضوعات