آمدنی و مصارف

سرکاری ملازم کا ملازمت پر جائے بغیر تنخواہ لینے کا حکم

فتوی نمبر :
95877
| تاریخ :
2026-05-31
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

سرکاری ملازم کا ملازمت پر جائے بغیر تنخواہ لینے کا حکم

سوال یہ ہے کہ ایک بندہ کسی سرکاری ادارے میں کام کرتا ہے اور پورا منتھ ڈیوٹی پر نہیں جاتا اور سیٹنگ کرکے سیلری لیتا ہے۔ یہ اس کی سیلری حرام ہے یا حلال؟ اور اس کے ساتھ وہ اگر کوئی ویلفیئر کام کرے یا مسجد کمیٹی کا ممبر بن کر کام کرے تو یہ کرنے سے وہ کیا حلال ہو جائے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں اگر ملازم مقررہ اوقات میں ڈیوٹی انجام دیے بغیر ملی بھگت یا غلط حاضری کے ذریعے پوری تنخواہ وصول کرتا ہو، تو اس کا یہ عمل شرعاََ جائز نہیں، بلکہ گناہ ہے، جس پربصدق دل توبہ و استغفار کرنااور اب تک ناجائز طور پر تنخواہ کی مدمیں لی گئی رقم حتی الامکان متعلقہ ادارے کو واپس کرنااورآئندہ کے لیے معاہدہ کے مطابق ڈیوٹی کرنالازم ہے،تاہم اگریہ رقم واپس کرناممکن نہ ہوتویہ رقم بلانیت ثواب کسی جائزمصرف میں صدقہ کرناضروری ہے، جبکہ ویلفیئر کا کام کرنا یا مسجد کمیٹی میں خدمت انجام دینےسےناجائز آمدنی حلال نہیں ہوجاتی ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: (والثاني) وهو ‌الأجير (‌الخاص) ويسمى أجير وحد (وهو من يعمل لواحد عملا مؤقتا بالتخصيص ويستحق الأجر بتسليم نفسه في المدة وإن لم يعمل اھ (کتاب الاجارہ، باب ضمان الاجیر، مبحث الاجیر الخاص،ج: ٦، ص: ٦٩،ط: سعید)
و فی رد المحتار: وليس للخاص أن يعمل لغيره، ولو عمل نقص من أجرته بقدر ما عمل، فتاوى النوازل (قوله: وليس للخاص أن يعمل لغيره) بل ولا أن يصلي النافلة. قال في التتارخانية: وفي فتاوى الفضلي وإذا استأجر رجلاً يوماً يعمل كذا، فعليه أن يعمل ذلك العمل إلى تمام المدة ولا يشتغل بشيء آخر سوى المكتوبة، وفي فتاوى سمرقند: وقد قال بعض مشايخنا: له أن يؤدي السنة أيضاً. واتفقوا أنه لا يؤدي نفلاً، وعليه الفتوى (الی قولہ) (قوله: ولو عمل نقص من أجرته إلخ) قال في التتارخانية: نجار استؤجر إلى الليل فعمل لآخر دواة بدرهم وهو يعلم فهو آثم، وإن لم يعلم فلا شيء عليه، وينقص من أجر النجار بقدر ما عمل في الدواة اھ(کتاب الاجارۃ،ج: ٦،ص: ٧٠،ط:سعید)
وفی شرح المجلۃ: لایجوز لأحد أن یاخذ مال أحد بلا سبب شرعي اھ(مادۃ: ٩٧ ج: ١ ،ص: ٢٤٦،ط: رشیدیہ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بھائی محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95877کی تصدیق کریں
0     110
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 4
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • لڑکی کی تصویر والی اشیاء بیچنےکا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • رشوت دیکر لی ہوئی نوکری کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
Related Topics متعلقه موضوعات