آمدنی و مصارف

ایسٹرو لوجسٹ کی ویڈیو کے پارٹس بناکر آمدن حاصل کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
95874
| تاریخ :
2026-05-31
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

ایسٹرو لوجسٹ کی ویڈیو کے پارٹس بناکر آمدن حاصل کرنے کا حکم

میرا سوال یہ ہے کہ مجھے آسٹرولوجسٹ کی جو ہفتہ وار ویڈیوز آتی ہیں کہ یہ ہفتہ کیسا رہے گا، جیسے یہ ہفتہ کیپریکورن کے لیے کیسا رہے گا، ان ویڈیوز کو مجھے بعض حصوں میں تقسیم کرنا ہوتا ہے، مطلب ایک ویڈیو کے 12 کلپس بنانے ہوتے ہیں، تو کیا اس کام کی کمائی حلال ہوگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر ان ویڈیوز میں ستاروں اور بروج کی بنیاد پر لوگوں کے مستقبل کی پیش گوئیاں کی جاتی ہوں، تو یہ ممنوع کام کی اشاعت و ترویج میں تعاون ہے؛ لہٰذا ایسا کام کرنا اور اس کے عوض اجرت لینا جائز نہیں،جس سے احتراز لازم ہے۔چنانچہ سائل کو اس کام سے اجتناب کرتےہوئے کسی جائز کام کو بطورذریعہ معاش اختیارکرناچاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما قال اللہ تعالیٰ: قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ(سورۃالنمل:٦٥)
و في تفسير البغوى: وقال عطاء عن ابن عباس: هي البروج الاثنا عشر التي هي منازل الكواكب السبعة السيارة، وهي الحمل، والثور، والجوزاء، والسرطان، والأسد، والسنبلة، والميزان، والعقرب، والقوس، والجدي، والدلو، والحوت، فالحمل والعقرب بيتا المريخ، والثور والميزان بيتا الزهرة، والجوزاء والسنبلة بيتا عطارد، والسرطان بيت القمر، والأسد بيت الشمس، والقوس والحوت بيتا المشترى، والجدي والدلو بيتا زحل، وهذه البروج مقسومة على الطبائع الأربع فيكون نصيب كل واحد منها ثلاثة بروج تسمى المثلثات، فالحمل والأسد والقوس مثلثة نارية، والثور والسنبلة والجدي مثلثة أرضية، والجوزاء والميزان والدلو مثلثة هوائية، والسرطان والعقرب والحوت مثلثة مائية اھ (سورةالفرقان،آية:٦٠،ط:دارطيبة)
وفي سنن ابی داؤد: «من اقتبس علما من النجوم، اقتبس شعبة من السحر زاد ما زاد» اھ(باب فی النجوم،رقم الحدیث:٣٩٠٥، ج: ٦، ص: ٥١، ط: دار الرسالة العالمية)
وفي بذل المجهود: عن ابن عباس قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: من اقتبس علما من النجوم، اقتبس شعبة من السحر، زاد ما زاد) أي: من زاد في علم النجوم زاد من السحر بقدر ما زاد، فكما أن تعلم السحر والعمل به حرام، فكذا تعلم النجوم والكلام فيه حرام، والمنهي عنه ما يدعيه أهل التنجيم من علم الحوادث والكوائن التي لم تقع وستقع في مستقبل الزمان، ويزعمون أنهم يدركون معرفتها بسير الكواكب في مجاريها واجتماعها وافتراقها، وهذا علم استأثر الله به .وأما علم النجوم الذي يعرف به الزوال وجهة القبلة، فغير داخل فيما نهي عنه، ومن المنهي عنه التحدث بمجيء المطر ووقوع الثلج وهبوب الرياح وتغير الأسعار اھ (باب: في النجوم، ج: ١١، ص: ٦٣٤، ط: مركز الشيخ ابي الحسن للندوى)
وفي الدر المختار: و حراماً، و ھو علم الفلسفۃ والشعبذۃ و التنجیم الخ
وفي رد المحتار: ( و التنجیم) ھو علم یعرف بہ الاستدلال بالتشکلات الفلکیۃ علی حوادث السلفیۃ (الی قولہ ) ثم تعلم مقدار ما یعرف بہ مواقیت الصلاۃ والقبلۃ لا بأس بہ ( الی قولہ ) ولذا قال فی الاحیاء: ان علم النجوم فی نفسہ غیر مذموم لذاتہ اذ ھو قسمان الخ ثم قال ولکن مذموم فی الشرع۔ وقال عمر: تعلموا من النجوم ما تھتدوا بہ فی البر و البحر ثم امسکوا الخ ( مطلب فی التنجیم،ج: ١، ص: ٤٣، ط: سعید)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بھائی محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95874کی تصدیق کریں
0     44
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 4
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • لڑکی کی تصویر والی اشیاء بیچنےکا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • رشوت دیکر لی ہوئی نوکری کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
Related Topics متعلقه موضوعات