کاروبار

بینک میں استعمال ہونے والے لفافہ کے کاروبار کا حکم

فتوی نمبر :
95156
| تاریخ :
2026-05-10
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

بینک میں استعمال ہونے والے لفافہ کے کاروبار کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، مفتی صاحب! میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ہم ایک مخصوص قسم کا لفافہ بناتے ہیں اور امپورٹ بھی کرتے ہیں، اس لفافے کے اندر یہ خوبی ہوتی ہے کہ اس کو کھولا نہیں جا سکتا، اگر اس کو کوئی کھولنا چاہے تو اس کو وہ پھاڑے گا اور پھاڑنے پر پتہ چل جائے گا کہ یہ لفافہ جو ہے کسی نے اس کو پھاڑنے کی کوشش کی ہے، لہذا اس کی جو سکیورٹی ہے، وہ ختم ہو جاتی ہے، اب یہ لفافہ ہم سے مختلف بینک خریدتے ہیں اور وہ اس لفافے کو اپنے مختلف کاموں میں استعمال کرتے ہیں اور اس کے اندر وہ سونا بھی ڈالتے ہیں، لاکر کے اندر بھی رکھتے ہیں اور جو لوگ اپنا سونا دے کر ان سے پیسے لیتے ہیں یا بینک جو ہے ان سے سونا لے کر ان کو سود پر پیسے دیتا ہے کچھ عرصے کے لیے، وہ ان کا سونا اپنے پاس رکھتے ہیں، پھر وہ ان کے پیسے واپس کرنے پر ان کو سونا واپس کر دیتے ہیں، کیا میں اس لفافے کا کاروبار کر سکتا ہوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ لفافے کا بنیادی استعمال چونکہ جائز ہے، اس لیے سائل کا یہ کاروبار کرنا اور بینکوں سمیت مختلف اداروں کو فروخت کرنا شرعاً جائز اور درست ہے، اداروں اور افراد کے استعمال کی وجہ سے شرعاً سائل کے کاروبار کی حیثیت متاثر نہ ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي بحوث في قضايا فقهية معاصرة: «ولكن الإعانة حقيقة هي ما قامت المعصية بعين فعل المعين، ولا يتحقق إلا بنية الإعانة أو التصريح بها، أو تعينها في استعمال هذا الشيء، بحيث لا يحتمل غير المعصية، وما لم تقم المعصية بعينه لم يكن من الإعانة حقيقة، بل من التسبب. ومن أطلق عليه لفظ الإعانة فقد تجوز، لكونه صورة إعانة، كما مر من السير الكبير. ثم السبب إن كان سببا محركا وداعيا إلى المعصية، فالتسبب فيه حرام، كالإعانة على المعصية بنص القرآن كقوله تعالى: {ولا تسبوا الذين يدعون من دون الله} [الأنعام: 108] وقوله تعالى: {فلا تخضعن بالقول} [الأحزاب: 32] وقوله تعالى: {ولا تبرجن} [الأحزاب:33] . وإن لم يكن محركا وداعيا، بل موصلا محضا، وهو مع ذلك سبب قريب بحيث لا يحتاج في إقامة المعصية به إلى إحداث صنعة من الفاعل، كبيع السلاح من أهل الفتنة، وبيع العصير ممن يتخذه خمرا، وبيع الأمرد ممن يعصي به، وإجارة البيت ممن يبيع فيه الخمر، أو يتخذها كنيسة أو بيت نار وأمثالها، فكله مكروه تحريما، بشرط أن يعلم به البائع والآجر من دون تصريح به باللسان، فإنه إن لم يعلم كان معذورا، وإن علم وصرح كان داخلا في الإعانة المحرمة. وإن كان سببا بعيدا، بحيث لا يفضي إلى المعصية على حالته الموجودة، بل يحتاج إلى إحداث صنعة فيه، كبيع الحديد من أهل الفتنة وأمثالها، فتكره تنزيها) (أحكام الودائع المصرفية، ج: 1، ص:359، مكتبة دار العلوم كراتشي)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالوہاب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95156کی تصدیق کریں
0     87
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 2
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 4
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 1
Related Topics متعلقه موضوعات