احرام کے مسائل

بغیر احرام کے مدینہ سے مکہ جانے کا حکم

فتوی نمبر :
90797
| تاریخ :
2026-01-11
عبادات / حج و عمرہ / احرام کے مسائل

بغیر احرام کے مدینہ سے مکہ جانے کا حکم

مدینہ سے مکہ بنا احرام کے جانا درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ وہ لوگ جو میقات سے باہر رہتے ہیں ،وہ لوگ جب مکہ میں داخل ہونے کے ارادہ سے میقات عبور کریں ، چاہے حج و عمرہ کے ارادہ سے ہو یا کسی دوسری ضرورت سے ہو ،تو ان پر عند الاحناف ہر دفعہ میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کی ادائیگی شرعا لازم ہوجا تی ہے، بغیر احرام کے میقات عبور کرنے کی صورت میں دم لازم ہوگا ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: ( وحرم تأخير الإحرام عنها ) كلها ( لمن ) أي لآفاقي (قصد دخول مكة ) يعني الحرم ( ولو لحاجة ) غير الحج الخ
وفي رد المحتار تحت قوله: ( وحرم الخ ) فعليه العود إلى ميقات منها وإن لم يكن ميقاته ليحرم منه وإلا فعليه دم سيأتي بيانه في الجنايات قوله ( غير الحج ) كمجرد الرؤية والنزهة أو التجارة فتح الخ(كتاب الحج، ج: ٢، ص:٤٧٧ ، ناشر:ايچ ایم سعید)
وفي الهندية : ولا يجوز للآفاقي أن يدخل مكة بغير إحرام نوى النسك أو لا ولو دخلها فعليه حجة أو عمرة كذا في محيط السرخسي في باب دخول مكة بغير إحرام الخ (كتاب المناسك ،الباب الثالث في الاحرام ،ج:١،ص:٢٢١ مط: ماجدية )
وفي التاتارخانية: قال محمد في الأصل: أما اذا أراد الأفاقي ، وفي الخانية: ومن كان خارج الميقات ،دخول مكة فينبغي له ان يحرم من الميقات محج او عمرة سواء دخل مكة مريدا للنسك أو دخلها لحاجة من الحوائج الخ (الفصل الرابع في مواقيت الاحرام،ج:٣،ص: ٥٥٦،مط:رشيدية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اظہر امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90797کی تصدیق کریں
0     61
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء پر جوتا پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 18
  • جدہ میں عارضی رہائش پذیر حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • امیگریشن آفیسر کا ہاتھوں میں سینیٹائزر لگوانا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • کیا حالتِ احرام میں بالوں کا گرنے کی وجہ سے دم لازم ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • حالت احرام میں آدمی اپنا حلق یا قصر خود کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • ایک ہی احرام کے ساتھ ایک سے زائد عمرے کیے جاسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • دوسرے عمرے کے لیے مسجد عائشہ سے احرام باندھنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء انڈرویئر پہننا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • حالتِ احرام میں غلافِ کعبہ کو چھونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • نابالغ بچے کا بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں خوشبو دار صابن استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں سگریٹ پینا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • عمرہ یا حج میں حاجی خود حلق کرسکتاہے

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • طائف کی زیارات سے ہو کر مکہ شریف آنے والے کا احرام کے بغیر میقات سے گزرنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • Ruling on wearing Ihram on transit at Jeddah while travelling to another countryا

    یونیکوڈ   انگلش   احرام کے مسائل 0
  • جدہ جاتے ہوئے احرام سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ٹشو اور صابن کا استعمال

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • براستہ دبئی عمرہ کرنے والا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • جدہ سے عمرہ کی ادائیگی کی صورت میں احرام کے مسائل

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں چہرہ پر نقاب لگے رہنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • مکہ میں مقیم شخص حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • تھکن کی وجہ سے احرام کی چادر اتار کر سونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 3
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • کیا حاجی سے مشت زنی کا ارتکاب ہوجانے سے حج فاسد ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات