آمدنی و مصارف

سرکاری جگہ پر لگی ہوئی سبزیاں وغیرہ کاٹنا

فتوی نمبر :
85890
| تاریخ :
2025-09-05
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

سرکاری جگہ پر لگی ہوئی سبزیاں وغیرہ کاٹنا

اگر کسی سرکاری ادارے میں سبزیاں یا پھل وغیرہ ہو تو اس کا کھانا حلال ہے یا حرام

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں سرکاری زمین پر اگنے والی سبزیاں اگر خود رو نہ ہوں بلکہ کسی فرد نے اگائی ہوں یا سبزیاں خود رو ہوں لیکن عمومی طور پر سب لوگوں کو استعمال کی اجازت نہ ہو تو دونوں صورتوں میں متعلقہ مجاز افراد سے اجازت لیئے بغیر یہ سبزیاں اور پھل وغیرہ کاٹ کر لانا اور استعمال کرنا جائز نہیں اس لئے اجتناب لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ: إذا مر الرجل بالثمار في أيام الصيف وأراد أن يتناول منها والثمار ساقطة تحت الأشجار فإن كان ذلك في المصر لا يسعه التناول إلا إذا علم أن صاحبها قد أباح إما نصا أو دلالة بالعادة وإن كان في الحائط فإن كان من الثمار التي تبقى مثل الجوز وغيره لا يسعه الأخذ إلا إذا علم الإذن وإن كان من الثمار التي لا تبقى تكلموا فيه قال الصدر الشهيد رحمه الله تعالى والمختار أنه لا بأس بالتناول ما لم يتبين النهي إما صريحا أو عادة كذا في المحيط والمختار أنه لا يأكل منها ما لم يعلم أن أربابها رضوا بذلك كذا في الغياثية الی قولہ وأما إذا كانت الثمار على الأشجار فالأفضل أن لا يأخذ من موضع ما إلا بالإذن إلا أن يكون موضعا كثير الثمار يعلم أنه لا يشق عليهم أكل ذلك فيسعه الأكل ولا يسعه الحمل(الباب الحادی عشر فی کراھۃ الاکل وما یتصل بہ،ج:5،ص؛339۔340،ناشر:ماجدیۃ)
وفی البدائع الصنائع: ولا يجوز التصرف في ملك الغير بغير إذنه(فصل واما بیان شرائط الجواز والنفاذ،ج؛2،ص؛234،ناشر:ایچ ایم سعید)
وفی الفتاوی الخانیۃ علی ھامش الھندیۃ:قال الفقیہ ابواللیث ان استاذنہ فحسن وان لم یستاذنہ ولکنہ یعلم انہ یرید ان یستمد من مخبرتہ،فان لم یاذن لہ ولم ینہ فلا باس،ولو انہ استمد منہ من غیر ان یتکلم ولا اشار الیہ بشیئ فلا احب لہ ذالک الا ان یکون بینھما انبساط فلا باس بہ(کتاب العاریہ،فصل فی المستعیر،ج:3،ص: 387،ناشر: ماجدیۃ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اظہر امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 85890کی تصدیق کریں
0     276
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • صدقہ کی چیز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
Related Topics متعلقه موضوعات