احکام وراثت

مشتر کہ موروثی مکان میں اگر کسی بھائی نے تعمیر کی ہوتو تعمیر کامالک کون ہوگا؟

فتوی نمبر :
84878
| تاریخ :
معاملات / ترکات / احکام وراثت

مشتر کہ موروثی مکان میں اگر کسی بھائی نے تعمیر کی ہوتو تعمیر کامالک کون ہوگا؟

محترم مفتی صاحب ! مشتر کہ موروثی مکان کے بنے ہوئے حصے میں دو بھائیوں نے رہائش اختیار کی، اور خالی جگہ پلاٹ تیسرے بھائی کو دیا، اور معاہدہ ہوا کہ یہ تیسر ابھائی اپنے پیسے سے بنوا کر رہے ، جب حتمی تقسیم ہو گی، تو تیسرے بھائی کا کیا ہو اخر چہ ادا کیا جائیگا، پھر حتمی تقسیم کی جائے گی، اسی بھائی نے تقریباً 40 سال پہلے 10000 ( دس ہزار ) خرچہ کیا تھا، آج فیصلے کے وقت ان 10000 ( دس ہزار) کی ادائیگی میں آج کی مالیت معتبر ہو گی یا کس کے سے اعتبار ہو گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جس بھائی نے مذکور مشتر کہ پلاٹ پر تعمیرات کے اخراجات کیے ہیں، تعمیرات کا مالک بھی وہی ہے، لہذا جتنی قیمت تعمیرات کے ملبے کی بنے اس کو منہا کر کے فقط پلاٹ کو تمام ورثاء میں تقسیم کر نالازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في شرح مجلة: إذا أذن الشريك صراحة شريكه بالتصرف المضر فلاشك أن للشريك أن يتصرف بذلك اھ ( ج 3 ص 327)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالفتاح عبدالباسط عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 84878کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • کسی وارث کا اپنا حصہ میراث معاف کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 3
  • بھائیوں کا مرحوم والد کے ترکہ میں سے بہن کو حصہ نہ دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 1
  • وفات کے بعد ملنے والی پینشن اورگریجویٹی کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • ورثے میں انشورنس کمپنی سے پیسے ملیں تو ان کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • یتیم پوتوں کو دادا کی جائیدا میں حصہ کیوں نہیں ملتا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • وراثت کی تقیسم میں بلا وجہ تاخیر کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 3
  • بیٹوں کو ہبہ کردہ حصے میں بیٹیوں کا بعد از وفات حصہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • والد کی زندگی میں وفات پانے والے بیٹے کی بیوہ اور اولاد کا وراثت میں حصہ

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • نافرمان بیٹے کو جائیداد سے محروم کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بیٹوں کے نام کی گئی زمین میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • بیوہ ،سات بیٹوں اور تین بیٹیوں میں ترکے کی تقسیم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکے کے مکان سے کرایہ کی مد میں حاصل شدہ رقم میں بیٹیوں کا حصہ ہوگا؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بہنوں کا میراث میں حصہ اور اپنا حصہ معاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بڑے بیٹے کی کمائی میں , باپ کے انتقال کے بعد وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء=بیوہ,والد,والدہ,ایک بیٹا ایک بیٹی)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = 3 بیٹے 1 بیٹی 1 بہو 1 پوتا)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء = ایک بیوہ ,دو بیٹے, ایک بیٹی, پانچ بھائی, پانچ بہنیں)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • بیٹے کی ذاتی کمائی میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1
  • بھائی کی موجودگی میں مرحومہ بہن کے ترکے میں بہن حصہ دار ہوگی یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
  • کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام وراثت 2
  • زندگی میں تقیسم جائیداد کا حکم اور طریقہ

    یونیکوڈ   انگلش   احکام وراثت 0
  • ترکہ کی تقسیم(ورثاء =بیوہ, 2 بھائی 1 بہن)

    یونیکوڈ   احکام وراثت 0
Related Topics متعلقه موضوعات