کاروبار

قسطوں کا کاروبار کرنا-اور ایسے شخص کی اقتداء میں تروایح پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
81030
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

قسطوں کا کاروبار کرنا-اور ایسے شخص کی اقتداء میں تروایح پڑھنے کا حکم

حضرات علماء کرام مسئلہ ذیل میں کیا فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کی قسطوں کی دکان ہے، خریدار کو جو چیز فروخت کرتا ہے ،اس کی چند شرائط ہیں، جن کی فوٹو کاپی سوال کے ساتھ منسلک ہے، سوال یہ ہے کہ ان شرائط کے ساتھ یہ کاروبار کیسا ہے، آیا جائز ہے یا ناجائر؟ اور یہ سود کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں، دوسراسوال یہ ہے ایسے شخص کا بھائی یا بیٹا نماز تراویح یا دوسری نماز پڑھائے جو کہ اس کے کاروبار میں برابر کا شریک ہے،تو اسکے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے، اور اگر نماز پڑھ لی ہے ،تو وہ واجب الاعادہ ہے یا نہیں ؟ مفصل جواب عنایت فرمائیں بینوا توجروا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

منسلکہ ورقہ میں مندرج ذیل شرائط کے ساتھ قسطوں کا کاروبار کرنا قطعاً جائز نہیں، جس سے احتراز واجب ہے، اور ایسا کاروبار کرنے والا شرعاً فاسق ہے ،اور فاسق کی اقتداء میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، لہٰذا ایسے شخص کو اپنے اختیار سے امام بنانا جائز نہیں، تاہم ایسے شخص کی اقتداء میں جو نمازیں ادا کی گئی ہیں، وہ شرعاً درست ہو چکی ہیں ان کا اعادہ ضروری نہیں۔ واللہ اعلم !

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 81030کی تصدیق کریں
0     544
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات