کاروبار

فیوچر ٹریڈنگ اور اس کا شرعی حکم

فتوی نمبر :
77291
| تاریخ :
2024-08-10
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

فیوچر ٹریڈنگ اور اس کا شرعی حکم

فیوچر ٹریڈنگ کیا ہے؟ اور اس کا شرعی حکم کیا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فیوچر ٹریڈنگ کسی چیز کی ایسی خرید وفروخت کو کہا جاتا ہے ،جس میں وہ چیز خرید وفروخت کے وقت موجود نہ ہو اور نہ ہی اس کے ثمن کی ادائیگی کی جاتی ہو ،بلکہ قیمت اور اس چیز پر قبضہ دینے اور لینے کے لئے باہمی رضامندی سے مستقبل (فیوچر)کی کوئی تاریخ طے کرلی جائے ،جبکہ فیوچر ٹریڈنگ کا مقصد بھی عموماً مستقبل میں اس چیز کی خرید وفروخت نہیں ہو تی، بلکہ اس چیز کی قیمتوں کا فرق برابر کرکے نفع حاصل کرنا مقصود ہو تا ہے ،لہذا اس طرح خرید وفرخت میں شرعی شرائط کا لحاظ نہیں رکھا جاتا ،اس لئے مستقبل کے سودے (فیوچر ٹریڈنگ)شرعاً جائز نہیں ،جس سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی فقہ البیوع: سبق منا أن البيع إنما ينعقد بصيغة تدلّ على إنشاء العقد في الحال ولذلك لا ينعقد البيع بصيغة تتمحض للاستقبال، مثل قولنا "سوف أبيعك كذا" أو "سوف أشترى منك كذا " وإنما تُنبئ هذه الصيغة عن الوعد بإنجاز البيع في المستقبل، وليس بيعاً.(77/1)۔
وفیہ ایضاً: وأما البيوع المستقبلة، فالمراد منها البيوع المضافة إلى المستقبل، بمعنى أن البائع فيها يعقد في يوم العقد بيع أسهم شركة معيّنة في تاريخ لاحق وفيه عدة محظورات من الناحية الشرعية:
الأول: أنه بيع مضاف إلى المستقبل، وسيأتى (فى شروط البيع التي ترجع إلى طلب العقد) أنه محظور شرعاً فى غير السّلم، وشروط السلم منتفية في مثل هذا البیع،
الثاني: أنه يستلزم تأجيل البدلين وبيع الكالى بالكالي، لأن ثمن البيع لا يدفع عادةً عند العقد، بل عند حلول التاريخ المعقود عليه.
الثالث: أن المبيع فى معظم هذه العقود لا يكون مملوكاً للبائع عند العقد. وفي معظم الحالات، لا يُقصد بهذا البيع تسليم المبيع وتسلّمه، وإنما ينتهى العقد بتسوية فروق الأسعار، وهو نوع من المضاربات والمقامرة۔(383/1)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظفراللہ نعمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 77291کی تصدیق کریں
0     1743
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات