آمدنی و مصارف

تمباکو کی فصل سے حاصل شدہ آمدن کا حکم

فتوی نمبر :
76741
| تاریخ :
2024-07-20
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

تمباکو کی فصل سے حاصل شدہ آمدن کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرا ایک سوال ہے کہ تمباکو کی فصل کاشت کر کے بیچ کر اس کے پیسوں پر عمرہ کرنا یا حج کرنا یا اس پیسوں میں زکوۃ دینا جائز ہے ؟ کیونکہ تمبا کو ایک نشے کی فصل ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ تمباکو کی کاشت اور کاروبار کرنا فی نفسہ جائز ہے، اس لئے اس رقم سے حج و عمرہ کرنا یا زکوۃ کی مد میں مذکور رقم دینا بھی درست ہے ، البتہ بعض صورتوں میں چونکہ نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے ، اس لئے اس کو ذریعہ آمدن بنانے سےاحتراز بہر حال بہتر ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في المحيط البرهاني : والحاصل: أن جواز البيع يدور ‌مع ‌حل ‌الانتفاع الخ (الفصل السادس: فيما يجوز وما لا يجوز بيعه، ج 6، ص 347، ط : دار الكتب العلمية، بيروت)-
وفي رد المحتار : تحت (قوله ومن أكل ‌ما ‌يتأذى ‌به) أي برائحته كثوم وبصل. ويؤخذ منه أنه لو تأذى من رائحة الدخان المشهور له منعها من شربه (باب القسم بين الزوجات، ج 3، ص 208، ط : سعيد)-
و فيه أيضا : تحت (قوله فيفهم منه حكم النبات) وهو الإباحة على المختار أو التوقف. وفيه إشارة إلى عدم تسليم إسكاره وتفتيره وإضراره وإلا لم يصح إدخاله تحت القاعدة المذكورة ولذا أمر بالتنبه (كتاب الأشربة، ج 6، ص 460، ط: سعيد)-
و في حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح : قوله: "وهو الدخان" في الأشباه في قاعدة ‌الأصل ‌الإباحة ‌أو ‌التوقف ويظهر أثره فيما أشكل حاله كالحيوان المشكل أمره والنبات المجهول بسيمته اهـ (باب ما يفسد به الصوم وتجب به الكفارة، ص 665، ط : دار الكتب العلمية، بيروت)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالمجید نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 76741کی تصدیق کریں
0     855
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • صدقہ کی چیز کی خرید وفروخت کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
Related Topics متعلقه موضوعات