کاروبار

بلی کی خرید و فروخت کا حکم

فتوی نمبر :
72521
| تاریخ :
2024-04-15
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

بلی کی خرید و فروخت کا حکم

میرے پاس بلیاں ہیں، وہ اکثر بچے دیتی ہیں، میں اتنی بلیاں نہیں پال سکتی، اس وجہ سے میں ان کے بچے بیچ کر ان سے بلیوں کا کھانا خرید لیتی ہوں، تو کیا میں وہ بچے بیچ سکتی ہوں؟ فری میں کسی کو بچے دوں تو وہ خیال نہیں کرتے، پھر پیسوں سے لیتے ہیں تو خیال کرتے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ بلیوں کی خرید و فروخت اور کاروبار کے ذریعہ نفع کمانا شرعاً جائز اور درست ہے ، بشرطیکہ ان کے کھانے پینے کا پورا خیال رکھا جائے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی التنویر مع الدر: (وصح بيع الكلب) ولو عقورا (والفهد) والفيل والقرد (والسباع) بسائر أنواعها حتى الهرة وكذا الطيور إلخ
وفی رد المحتار تحت: (قوله حتى الهرة) لأنها تصطاد الفأر والهوام المؤذية فهي منتفع بها فتح اھ (ج5، صـــ227، ط:سعید)۔
وفی الفتاوی التاتارخانیۃ: وأما الھرۃ فقد ذکر شیخ الإسلام: یجوز بیعھا، وسئل عطاء بن أبی رباح عن ثمن الھرۃ؟ فقال: لا بأس بہ وفی البرھانیۃ: یجوز بیع الحیوانات سوی الخیزیر، وھو المختار لأنہ منتفع بھا، ولو استأجر السباع جاز، لأنہ منتفع بھا اھ (ج8، صـــ339، ط:رشیدیۃ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد مبارز الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72521کی تصدیق کریں
0     1787
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات