رسالت و نبوت

کیا نبی اکرم ﷺ سے کبھی کوئی گناہ یا غلطی ہوئی ہے؟

فتوی نمبر :
723
| تاریخ :
2004-11-12
عقائد / ایمان و کفر / رسالت و نبوت

کیا نبی اکرم ﷺ سے کبھی کوئی گناہ یا غلطی ہوئی ہے؟

جناب! میں ایک سوال کا جواب چاہتا ہوں مجھے قرآ ن و سنت کی روشنی میں یہ بتائیں کہ نبی اکرم ﷺ سے کبھی کوئی گناہ یا غلطی ہوئی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اہل سنت و الجماعت کا عقیدہ ہیکہ تمام انبیاء کرام۔ علیہم الصلاة والسلام ۔گنا ہوں سے معصوم ہوتے ہیں ، جبکہ سیدنا رسول اللہ ۔صلی اللہ علیہ وسلم۔ تو سید الانبیاء ہیں جنکے بارے میں گناہ یا غلطی کا تصور بھی گناہ بلکہ باعث ضلالت بن سکتا ہے۔ لہذا ایسے خیالات سے بھی احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

في موقات المفاتيح : أن الأنبياء عليهم الصلوة والسلام منزهون عن النقائص في الخلق والخلق ، سالمون في العاهات والمعايب اللهم إلاعلى سبيل الإبتلاء (٩/٦٨٤)
وفيه :في ضمن هذا الحديث تنبيها على أن الانبياء عليه عليهم الصلوة والسلام وان كانوا من ا لله بمكان لا ينازلهم فيه أحد فإنهم بشر يطرء عليهم من الأحوال ما يطر على البشر فلا تعدوا ذالك منقصة ولا تحسبوه سيئة (٩/٨)
في شرح العقائد : وفى عصمتهم عن سائر الذلوب تفصيل إلى قوله ) فما نقل عن الأنبياء عليهم السلام مما يشعر بکذب أو معصیة(ص 141)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد نعیم اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 723کی تصدیق کریں
0     15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انبیاء سے خطاء اجتہادی ہوسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   رسالت و نبوت 0
  • رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد تمام انسانیت امت رسول ہیں یا صرف مسلمان ؟

    یونیکوڈ   اسکین   رسالت و نبوت 0
  • نبی اکرم ﷺ کی شان میں لا علمی میں گستاخی کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • نبی اکرم ﷺ کی شان میں لا علمی میں گستاخی کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • دعوتِ دین اور اقامتِ دین میں فرق اور حضورؐ کی بعثت کا مقصد

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عید میلاد النبیؐ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپ علیہ السلام کو باضابطہ نبوت چالیس سال کی عمر میں ملی

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • درست عقیدہ کے ساتھ ’’یامحمد‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 1
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عید میلاد النبیؐ منانا بدعت ہے تو اس دن سیرت کے جلسے کرنا کیسے جائز ہے؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • حدیث اور وحی میں فرق نیز کیا نبی علیہ السلام کو غیب کا علم تھا؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • گستاخِ رسولؐ کی توبہ کا حکم

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • کیا کفار بھی آپ علیہ السلام کے امتی ہیں؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • توہین رسالت کے بعد بھی فیس بُک کو استعمال کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • عقیدہ حیات النبی ﷺ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپ علیہ السلام نور ہیں یا بشر؟ اور کیاآپ علیہ السلام اللہ کے نور سے پیدا شدہ ہیں؟

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • یہ کہناکہ حضورؐ لوگوں سے ، پرانے قصے سن کر بطورِ قرآن پیش کر تے

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • غسل کرتے وقت ستر کا ڈھانپنا-وسیلہ کی حقیقت-شرک اور کفر کیا ہے

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • انبیاء علیہم الصلوۃ و السلام کی تعداد کی تعیین کا مسئلہ

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • آپﷺ کے لیے ’’حضور‘‘ کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • امت کے اعمال کا حضور کے سامنے پیش کیے جانے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • محفلِ میلاد میں حضورؐ کی آمد کا عقیدہ رکھنااور اس بناء پر کھڑا ہونا

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
  • مودودی صاحب کی تعبیراتی غلطیاں

    یونیکوڈ   رسالت و نبوت 0
Related Topics متعلقه موضوعات