میرے والد مرحوم کی جائیداد ( 100،000) سے میری والدہ ، مجھے ( بیٹے ) اور دو بہنوں کو کتنا حصہ ملے گا؟
سائل کے والد مرحوم کے ورثاء اگر فقط مذکور فی السول ہی ہو ں ، اور حقوق متقدمہ علی المیراث (کفن دفن کے متوسط مصارف ، واجب الاداءقرض اور حق مہر کی ادائیگی اور ایک تہائی کی حد تک جائز وصیت پر عمل کرنے کے بعد ) مذکور رقم بچتی ہو تو اس میں سے مرحوم کی زوجہ کو بارہ ہزار پانچ سو(12500) روپے، بیٹے کو تریالیس ہزار سات سوپچاس (43750)روپے جبکہ بیٹیوں میں سے ہر ایک کو اکیس ہزار آٹھ سو پچھتر(21875) روپے دیےجائیں۔
باپ سے الگ رہنے اور گھر کے اخراجات میں شریک نہ ہونے والے بیٹے کا ترکہ میں سے مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 1کسی نے حصۂ میراث اپنی زندگی میں طلب نہ کیا ہو تو اس کے ورثاء کا اس کے حصے کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ احکام وراثت 2ترکہ کی تقسیم(مرحومہ کے بالواسطہ و بلا واسطہ ورثاء =1 حقیقی بیٹا 1 سوتیلا بیٹا 2 حقیقی بیٹیاں 2 دو سوتیلی بیٹیاں)
یونیکوڈ احکام وراثت 0