کیا اسلام میں نیٹ ورک مارکیٹنگ جائز ہے ؟
ہماری معلومات کے مطابق نیٹ ورک مارکیٹنگ کے طریقہ کار کے مطابق نام پر کام کرنے والی کمپنیوں کا اصل مقصد کاروبار یا مصنوعات کی خرید وفروخت نہیں ہوتی ، بلکہ ممبرسازی کے ذریعے کمیشن درکمیشن کاروبار چلانا اصل مقصد ہوتا ہے ،جوکہ جوئے کی ایک نئی شکل ہے ،نیز مذکور طرزکے کاروبار میں دیگر بہت سارے مفاسد بھی موجود ہیں،لہذا مذکور طریقہ کارکے مطابق کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے سے اجتناب لازم ہے ۔(ماخوز ازتبویب )
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0