کیا پاک قطر فیملی تکافل میں پالیسی لینا درست ہے ؟
ہماری معلومات کے مطابق پاک قطر فیملی تکافل کمپنی کے لئے وضع کردہ طریقہ کار ،ربا،وقمار اور غرر پر مبنی ہونے کے بجائے امدادِ باہمی ،تعاون اور تبرع کے اصول وضوابط پر مبنی ہے، لہذا اس کمپنی کا عملی طریقہ کار بھی، اور پریکٹس بھی اگر شرعی اصولوں کے مطابق مستند مفتیانِ کرام کے زیرِ نگرانی انجام پاتا ہوتو اس کی پالیسی لینے میں کوئی حرج نہیں۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0