میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر میرے پاس بچت کے طور پر کچھ رقم ہے اور میں اس رقم کو کچھ اضافی رقم کمانے کے لئے لگانا چاہتا ہوں،تو کس طریقے سے سرمایہ کاری کی اسلام مسلمانوں کو اجازت دیتا ہے؟ا
اسلام میں تجارت ، شرکت و مضاربت ، مزارعت و اجارہ وغیرہ کے مختلف طریقے سرمایہ کاری کےموجود ہیں ، اور شرعی اصولوں کا لحاظ رکھتےہوئے کسی بھی طریقے کو اپنایا جاسکتاہے۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0