کرپٹو کرنسی کے کاروبار کی تفصیل شریعت کی روشنی میں کیا ہے؟
واضح ہو کہ کرپٹو کرنسی کا کوئی حسی وجود نہیں ، بلکہ محض ڈیوائس میں موجودگی اور ضمان کی حد تک اس کو کرنسی خیال کیا جاتاہے ، جبکہ ملکی قوانین میں اس کو مبادلہ اور خرید و فروخت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، نیز کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کے نام پر دھوکہ دہی بھی عام ہے، لہٰذا مذکور کرنسیوں میں سرمایہ کاری کرنے سے احتراز لازم ہے ۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0