کاروبار

جازکیش یا ایزی پیسہ کے ریٹیلر حضرات کا لوگوں سے بھی چارجز لینا

فتوی نمبر :
68975
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

جازکیش یا ایزی پیسہ کے ریٹیلر حضرات کا لوگوں سے بھی چارجز لینا

ہم ایزی پیسہ یا جاز کیش کا کام کرتے ہیں ، کسٹمر سے (10)دس روپے اوپر لیتے ہیں(1000)ایک ہزار روپے ڈالنے پر یا بھیجنے پر ، "یہ ہمارےاپنے چارجز ہوتے ہیں"یہ بول کے لیتے ہیں، کیوں کہ کمپنی لاکھ پر (200) دو سو روپے دیتی ہے ، پچھلے ایک سال تک تو کچھ نہیں دے رہی تھی ، یعنی" زیرو"منافع ، یہ ہمارے لئے بول کر لینا جائز ہے ؟ براہِ کرم مسئلہ بتادیجیئے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا سوال پوری طرح واضح نہیں ، تا ہم اگر سائل ایزی پیسہ یا جاز کمپنی کا ریٹیلر ہو اور رقوم کی ترسیل اور وصولی پر اسے کمپنی کی طرف سے کمیشن دیا جارہا ہو اور کمپنی کی طرف سے اس کام پر لوگوں(کسٹمرز) سے پیسے لینے کی اجازت نہ ہو تو سائل کیلئے لوگوں سے کمیشن وصول کرنا درست نہیں ، جس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی البحر الرائق : لا يجوز لأحد من المسلمين أخذ مال أحد بغير سبب شرعي ۔(5/44)۔
و فی ردالمحتار : قال في التتارخانية : و في الدلال و السمسار يجب أجر المثل ، و ما تواضعوا عليه أن في كل عشرة دنانير كذا فذاك حرام عليهم ۔(6/63)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شہزاد ذوالفقار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68975کی تصدیق کریں
0     1087
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات