کاروبار

اسمگل شدہ سامان کی خرید و فروخت کا حکم

فتوی نمبر :
68123
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

اسمگل شدہ سامان کی خرید و فروخت کا حکم

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں ،موبائل،لیپ ٹاپ،الیکٹرانک سامان اور نان کسٹم پیڈ کپڑے کا کاروبار کیسا ہے؟میں نے سنا ہےکہ اس سے حاصل شدہ آمدنی حرام ہے , وضاحت فرمائیں۔ شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نان کسٹم پیڈگاڑیوں،موبائل،لیپ ٹاپ،الیکٹرک سامان اور کپڑوں کی خرید و فروخت اگر چہ فی نفسہ جائز اور اسکی آمدنی حلال ہے،مگر نان کسٹم اشیاء کی خرید و فروخت ملکی قوانین کے خلاف ہے، اس لئے اپنے مال، جان اور عزت کو داؤ پر لگا کر ایسا کاروبار کرنا درست نہیں،اس سے احتراز چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

في رد المحتار : قال في المعراج لأن طاعة الإمام فيما ليس بمعصية واجبة اهـ (2/172)-
و فی تبيين الحقائق : و في الشرع : مبادلة المال المتقوم بالمال المتقوم تمليكا و تملكا فإن وجد تمليك المال بالمنافع فهو إجارة اھ(ج:4/ص:2)-
و في الموسوعة الفقهية : البيع في اللغة : مبادلة شيء بشيء . و في الشرع : هو مبادلة المال المتقوم بالمال المتقوم تمليكا و تملكا اھ(15/3)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شہزاد ذوالفقار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68123کی تصدیق کریں
1     1538
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات