ٹرسٹ والیٹ پر پیسہ کمانا کیسا ہے؟
ہماری معلومات کے مطابق ٹرسٹ والیٹ میں رقم جمع کرانے اور آگے انویسٹ کرنےکا پورا مرحلہ کرپٹوکرنسی میں ہوتاہے، جبکہ کرپٹوکرنسی کا نفس الامرمیں کوئی وجود نہیں ہے، اور نہ ہی اب تک کسی ملک اور ریاست نے اسے بطورِ کرنسی تسلیم کیاہے، اس لۓ ایک معدوم اور فرضی چیز کے ذریعہ کاروبار کرنا اور نفع کرنا شرعاًدرست نہیں، اس سے اجتناب لازم ہے
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0