آمدنی و مصارف

منی لانڈرنگ کا حکم

فتوی نمبر :
66386
| تاریخ :
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

منی لانڈرنگ کا حکم

منی لانڈرنگ حلال ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ منی لانڈرنگ ایک غیر قانونی طریقہ کار ہے ، جس میں غیر قانونی (جو بسا اوقات غیر شرعی بھی ہوتا ہے ) طریقہ کار کے ذریعہ حاصل کردہ اموال کو , قانونی تقاضوں کو پورا کئے بغیر اپنی ملکیت ظاہر کرنے اور اسے قانونی بنانے کی کوشش کی جاتی ہے ، جو قانوناً جرم ہونے کے ساتھ ساتھ دھوکہ دہی اور فراڈ پر مشتمل ہونے کی وجہ سے شرعاً بھی ناجائز ہے، اور اگر اس مال کواصلاً غیر شرعی طریقہ کار جیسے جوا، سٹہ،رشوت وغیرہ کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہو تو اس کو اپنے استعمال میں لانا مطلقاً ناجائز اور حرام ہوگا ،اس لئےاس طرح کے غیر شرعی اور غیر قانونی ذرائع آمدن سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال الله تعالى : أُولَئِكَ الَّذِينَ لَمْ يُرِدِ اللَّهُ أَنْ يُطَهِّرَ قُلُوبَهُمْ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ . سَمَّاعُونَ لِلْكَذِبِ أَكَّالُونَ لِلسُّحْتِ الخ ( سورة المائدة ، الأية : 41-42 ) –
و في أحكام القرأن للجصاص في تفسير ( قوله تعالى سمعون للكذب الخ ) : وروي عن علي بن أبي طالب قال : السحت الرشوة في الحكم و مهر البغي و عسب الفحل و كسب الحجام و ثمن الكلب و ثمن الخمر و ثمن الميتة و حلوان الكاهن و الاستعجال في القضية فكأنه جعل السحت اسما لأخذ مالا يطيب أخذه الخ ( باب الرشوة ، ج 2 ، ص 432 ، ط : سهيل اكيديمي ) -
و في سنن الترمذي : عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم الراشي والمرتشي في الحكم ( باب ما جاء في الراشي والمرتشي في الحكم ،ج 3 ، ص 622 ، رقم : 1336 ، ط : دار إحياء التراث ) -
و في رد المحتار تحت ( قوله افترض عليه إجابته ) والأصل ( إلى قوله ) وعن ابن عمر أنه عليه الصلاة والسلام قال : عليكم بالسمع والطاعة لكل من يؤمر عليكم ما لم يأمركم بمنكر ففي المنكر لا سمع ولاطاعة الخ ( مطلب في وجوب طاعة الإمام ، ج 4 ، ص 264 ، ط : سعيد ) -
و فيه أيضا تحت ( قوله إلا في حق الوارث ) والحاصل : أنه إن علم أرباب الاموال وجب رده عليهم، وإلا فإن علم عين الحرام لا يحل له و يتصدق به بنية صاحبه الخ (مطلب فيمن ورث مالا حراما ، ج 5 ، ص 99 ، ط : سعيد ) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالمجید نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 66386کی تصدیق کریں
1     1067
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کمپنی کی طرف سے استعمال کے لئے ماہانہ مقرر کردہ پیٹرول کو کیش کرانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
Related Topics متعلقه موضوعات