کیا فرماتےہیں علماءِ کرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میزان بنک کا نظام بینکاری اسلامی ہے یا نہیں؟
جی ہاں! میزان بینک کی بینکاری غیر سودی ہے اور اس کے شرعی ایڈوائزر معتمد ومستند علماء کرام ہیں اور ان کی نگرانی میں ہی یہ کام کرتا ہے۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0