ولیمه

ولیمہ کے ساتھ رخصتی کرنا

فتوی نمبر :
59450
| تاریخ :
2022-10-10
معاملات / احکام نکاح / ولیمه

ولیمہ کے ساتھ رخصتی کرنا

میرے بیٹے کا نکاح ہو چکا ہے مگر رخصتی نہیں ہوئی ، اب کیا ہم ولیمہ کے ساتھ ہی رخصتی کرا سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ ولیمہ کا افضل اور مسنون وقت شب زفاف اور دخول کے بعد ہے،تاہم اگر شب زفاف کے بعد اور دخول سے پہلے ولیمہ کیا جائے ، تو وہ بھی مسنون ولیمہ شمار ہوگا ،اس کے علاوہ رخصتی اور شب زفاف سے پہلے ولیمہ کرنے سے نفس ولیمہ کی سنت ادا ہوگی،گو کہ افضل وقت دخول اور خلوت صحیحہ کے بعد ہے،لہذا ولیمہ کے ساتھ رخصتی کی جاسکتی ہے،اس میں شرعا کوئی حرج نہیں ۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59450کی تصدیق کریں
0     715
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ولیمہ کی شرعی حیثیت اور اس کے مسنون وقت کا حکم

    یونیکوڈ   ولیمه 0
  • ولیمہ کے ساتھ رخصتی کرنا

    یونیکوڈ   ولیمه 0
  • رخصتی کے بعد ولیمہ میں تاخیرکا حکم

    یونیکوڈ   ولیمه 0
  • ولیمہ کا کھانا لوگوں کے گھروں میں دینا

    یونیکوڈ   ولیمه 0
  • رخصتی کے کتنے دن بعد تک ولیمہ کر سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ولیمه 0
  • کیا رخصتی والے دن ولیمہ کیا جا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   ولیمه 0
  • برات اور ولیمہ کی دعوت ایک ساتھ کرنا

    یونیکوڈ   ولیمه 0
Related Topics متعلقه موضوعات