مکروھات نماز

سورۂ آلِ عمران کی آیت نمبر ۴۸ میں مذکور کتاب اور حکمت کی تفسیری وضاحت

فتوی نمبر :
58895
| تاریخ :
2004-02-02
آداب / تعلیم و تعلم / مکروھات نماز

سورۂ آلِ عمران کی آیت نمبر ۴۸ میں مذکور کتاب اور حکمت کی تفسیری وضاحت

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سورۂ آلِ عمران آیت نمبر ۴۸ میں کتاب اور حکمت سے کونسی کتاب اور کونسی فہم مراد ہے؟ کیا یہ قرآن و سنت ہوسکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کتاب سے مراد لکھنا لکھائے گا یا عام کتبِ ہدایت کا عموماً اور تورات و انجیل کا خصوصاً علم عطا فرمائے گا اور بڑی گہری حکمت کی باتیں تلقین کرے گا اور بندہ کے خیال میں ممکن ہے کتاب و حکمت سے مراد قرآن و سنت ہو کیونکہ حضرت مسیح علیہ السلام نزول کے بعد قرآن وسنت رسول اللہ ﷺ کے موافق حکم کریں گے اور یہ جب ہی ہوسکتا ہے کہ ان چیزوں کا علم دیا جائے۔ (ماخوذ از تفسیر حضرت مولانا شبیر احمد عثمانیؒ)

مأخَذُ الفَتوی

وفی تفسیر ابن کثیر: ان اﷲ یعلمہ الکتاب والحکمۃ الظاہر ان المراد بالکتاب ہہنا الکتابۃ والحکمۃ یعنی السنۃ وقیل الفہم فی الدین۔ (ج۱، ص۴۷۶)
وفی تفسیر المظہری: الکتاب ای الکتابۃ والخط فکان احسن الناس خطًا فی زمانہ وقیل المراد بہ الجنس الکتب یعنی یعلمہ علوم الکتب اسماویہ المنزلۃ الی قولہ والحکمۃ الی الفقہ۔ (ج۲، ص۴۸)
وفی روح المعانی: الکتاب مصدر بمعنی کتابۃ ای یعلمہ الخط بالید والحکمۃ ای الفقہ وعلم الحلال والحرام وقیل جمیع ما علمہ من امور الدین۔ (ج۲، ص۱۶۶) ………………………… واﷲ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58895کی تصدیق کریں
0     825
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام رقم سےسلوائے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنےکاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آدھی آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑہنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • جماعت شروع ہونے کے بعد پیشاب شدت سے آجائے تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • بغیر ٹوپی کی نماز یا مسجد کی ٹوپی استعمال کرنا - حالتِ روزہ میں شیو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نقاب اوڑھ کر نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کراہت تحریمی سے ادا کی ہوئی نماز کا اعادہ کب واجب ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 5
  • کیا عورت نماز جوڑی دار پاجامے میں پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آئینہ (شیشہ) کے سامنے کھڑے ہوکر نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک سورت مکرر پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • سودی لین دین کرنے والے شخص کی امامت مٰیں نمازپڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • انعمتَ اور انعمتہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • منفردکابلندآوازمیں تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • ہاف آستین پہن کرنمازپڑھنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • وضو کے بعد کی مسنون دعا اور انگلی اٹھانا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • مقتدی کادوسراسلام امام سے پہلے پھیرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • عمامہ (پگڑی) کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • سائنس سے اسلام کی حقانیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ’’وَلَا الضَّالِّينَ‘‘ کے ضاد کو صاد پڑھاجائے گا یا ضاد؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • ’’۷۸۶‘‘ ہندسے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • حضرت مریم کے ساتھ ’’علیہا السلام‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • اجتہاد کے شرائط واہلیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • کیا خدا کوئی ایسا بڑا پتھر بنا سکتا ہے جو وہ خود نہیں اٹھا سکتا؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • سنتوں کے دوران امام صاحب کا منبر پر بیٹھے رہنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات