نوافل

مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

فتوی نمبر :
58703
| تاریخ :
2002-02-05
عبادات / نوافل عبادات / نوافل

مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

کیا فرماتےہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے ایک سوال کے جواب میں مولانا عبیداللہ سندھی سے متعلق فرمایا کہ وہ بنیادی طور پر ایک درست عالم تھا، لیکن بعد میں ان کے خیالات مشترک ہوگئے۔
میں نے کچھ کتابوں میں بھی پڑھا کہ ان کو علماءِ دیوبند سے بہت اختلاف تھا اور اس بناء پر ان کو مجبوراً جانا پڑا۔ کیا آپ اس کا تفصیلی پسِ منظر بتا سکتے ہیں؟ اور ان کے چھوڑنے کی وجہ بیان کر سکتے ہیں؟ اور ان کے خیالات و نظریات کے متعلق بتائیں اور آپ علماء کی رائے ان کے بارے میں کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مولانا سندھی رحمہ اللہ حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن رحمہ اللہ کےاجل تلامذہ میں سے اور علماءِ دیوبند کے سرخیل ہیں، روس جانے سے قبل علماء ِدیوبند سے اختلافات کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں اور بعد میں ان کی طرف منسوب باتیں بھی قابلِ اعتماد نہیں، تاہم اگر واقعۃً ان سے خلافِ شریعت کوئی بات سرزد ہوئی ہو تو وہ ان کا ذاتی عمل اور رائے ہوگی، جسے جائز نہیں کہا سکتا اور نہ ہی اسے علماءِ دیوبند کا نظریہ قرار دیا جا سکتا ہے اور ان کی دنیا سے رحلت یا جانے کے بعد ایسی باتوں کے پیچھے پڑنا ضیاعِ اوقات کے سوا کچھ بھی نہیں ،جس سے احتراز چاہیے۔واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58703کی تصدیق کریں
0     2394
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عشاء میں وتر کے بعد دو نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • گاڑی میں بغیر جہت قبلہ کے نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ ادا کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • کیا نفل نماز دو رکعات کے بجائے چار رکعات پڑھی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ’’یا ساریۃ الجبل‘‘ والا واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • عناصر اربعہ سے انسان کی تخلیق کا نظریہ

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کن کن اعمال کا ایصالِ ثواب ، مردوں کو کیا جاسکتا ہے

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • محرم یا صفر میں کوئی کاروبار، نیا کام یا سفر وغیرہ کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اشراق، تہجد، اوابین پر دوام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • خلافت ،وزارت اور نیابت میں تقرری کا اختیار- سورۃ الرعد کی آیت نمبر ۴۳ کی تفسیر

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • صلوۃ الحاجت کا طریقہ

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا- شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • تہجد کا وقت اور تہجد کی رکعات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نمازِ تہجد کا افضل وقت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز ایک سلام کے ساتھ دو رکعت سے زیادہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفلی عبادات کا شروع کرنے سے لازم ہوجانا- قربانی کے جانور کاگم ہو جانا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنےکا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن و نوافل ترک کرنے کی عادت بنا لینا

    یونیکوڈ   نوافل 0
Related Topics متعلقه موضوعات