جناب مفتی صاحب! نفل نماز میں اکثر لوگوں کو جو نوجوان بھی ہیں اور طاقت بھی رکھتے ہیں وہ بیٹھ کر نفل نماز پڑھتے ہیں، اس بارے میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں؟
نفل نماز بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں، البتہ بیٹھ کر پڑھنے کی صورت میں کھڑے ہو کر پڑھنے کے مقابلہ میں آدھا ثواب ملتا ہے۔
ففی حاشیة الطحطاوی: (لکن له) أی للمتنفل جالساً نصف اجر القائم لقوله علیه السلام من صلی قائما فهو أفضل ومن صلی قاعدا فله نصف اجرا القائم ومن صلی نائما فله نصف اجر القاعد اھ (۲۲)واللہ اعلم
سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا
یونیکوڈ نوافل 0