نفل نماز ایک سلام کے ساتھ کتنی رکعت پڑھی جا سکتی ہے ؟
ایک سلام کے ساتھ دو رکعت نفل نماز پڑھنا بھی درست ہے اور چار بھی، البتہ دن کے اوقات میں چار رکعت اور رات کے اوقات میں دو رکعت نفل نماز ، ایک سلام کے ساتھ پڑھنا افضل ہے۔
في البدائع : و أما بيان أفضل التطوع فاما في النهار فأربع أربع (الى قوله) و أما في الليل فأربع أربع في قول أبي حنيفة و عند أبي يوسف و محمد رحمها الله مثنى مثنى اھ (۱/ ٢٩٤)۔
سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا
یونیکوڈ نوافل 0