وظائف و عملیات

خنثی (ہیجڑا) کے لئے بدفعلی سے بچنے کا وظیفہ

فتوی نمبر :
5559
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

خنثی (ہیجڑا) کے لئے بدفعلی سے بچنے کا وظیفہ

میرا نام ۔۔۔۔ ہے،میں بی،ایس،سی یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں، جناب میں بہت پریشان ہوں، میں کوئی اچھا شخص نہیں ہوں، لوگ مجھے بد فعلی کے لئے تلاش کرتے ہیں، جناب مجھے بتائیں میں کیا کروں، میں خسرہ ہوں، میری طرف مرد مائل ہوتے ہیں نہ کہ عورتیں، میری کوئی عزت نہیں ہے، یہاں تک کہ میرے گہرے دوست بھی مجھ سے بد فعلی کرنا چاہتے ہیں، مہربانی فرماکر مجھے بتا ئیں کہ میں کیا کروں؟ مجھے کوئی وظیفہ بتائیں کہ لوگ میری عزت کرنے لگیں اور میں اپنے آپ کو تبدیل کر سکوں یا لڑکیوں کی عادات میرے اندر سے ختم ہو جائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی صورت میں سائل کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع اور اعمالِ خیر کی پابندی کرنی چاہیے اور ایسے دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ ملاقات اور تعلق قائم کرنے سے احتراز چاہیے جو غیر سنجیدہ ہونے کے ساتھ ساتھ نیک و صالح نہ ہوں اور ایسے ساتھیوں کے ساتھ تعلق قائم کرنے کی فکر کرے جو متقی و پرہیزگار اور خوفِ خدا ر کھنے والے ہوں اور تیسرے کلمے کا ورد کرتے رہا کریں ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الترغيب والترهيب: عن أبي موسى رضي الله عنه؛ أن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قال: إنما مثل الجليس الصالح والجليس السوء كحامل المسك ونافخ الكير، فحامل المسك إما أن يحذيك، وإما أن تبتاع منه، وإما أن تجد منه ريحا طيبة، ونافخ الكير إما أن يحرق ثيابك، وإما أن تجد منه ريحا خبيثة". رواه البخاري ومسلم. (4/49)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 5559کی تصدیق کریں
0     175
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 5
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات