آمدنی و مصارف

کورٹ میں وکیل کو مؤکل مہیا کرنے پر کمیشن لینا

فتوی نمبر :
46349
| تاریخ :
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف

کورٹ میں وکیل کو مؤکل مہیا کرنے پر کمیشن لینا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب میں نے آپ سے ایک فتوی پوچھنا ہے کہ میں ڈسٹرکٹ کورٹ میں سرکاری ملازم ہوں اور یہاں ہمارے وکیل صاحبان سے تعلق ہے، پوچھنا یہ ہے کہ جب کوئی مؤکل یا ہمارا جاننے والا آتا ہے تو ہم وکیل کو ان کا کیس دے دیتے ہیں اور وکیل اس کے بدلے میں ہمیں کچھ کمیشن دیتا ہے، اپنی فیس میں سے کہ آپ نے مجھے مؤکل حوالے کیا ہے،اس لیے یہ آپ کا حصہ ہے، تو کیا یہ حلال ہوگا یا حرام ؟ مہربانی فرما کر اس سے آگاہ کردیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے لئے فقط وکیل سے ملوانے یا اس کا پتہ بتانے کی بناء پر کمیشن لینا درست نہیں جس سے احتراز لازم ہے، البتہ سائل کو اگر مؤکل تلاش کرنے میں محنت کرنی پڑتی ہو اور سائل کمیشن پر کام کرنے میں مشہور ہو یا پہلے سے طے کرے کہ میں آپ کو مؤکل دے دوں گا مگر میں آپ سے اس کی اجرت لوں گا تو ایسی صورت میں کمیشن لینا درست ہوگا، بشرطیکہ اس مقدمہ کی پیروی کرنا شرعاً جائز ہو اور اس کمیشن کی وجہ سے وکیل مؤکل سے زیادہ فیس کا مطالبہ نہ کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار: قال في التتارخانية: وفي الدلال والسمسار يجب أجر المثل، وما تواضعوا عليه أن في كل عشرة دنانير كذا فذاك حرام عليهم. وفي الحاوي: سئل محمد بن سلمة عن أجرة السمسار، فقال: أرجو أنه لا بأس به وإن كان في الأصل فاسدا لكثرة التعامل وكثير من هذا غير جائز، فجوزوه لحاجة الناس إليه كدخول الحمام الخ (6/63)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46349کی تصدیق کریں
0     474
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مالک کے علم میں لائے بغیر کسی کام کے کرنے پر کمیشن لینا جائز نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • کسی بھی ملازم کا کمپنی کے توسط سے ہدیہ لینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 0
  • کرکٹ میچ کے اسکور ویب سائٹ پر ڈال کر پیسے کمانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آمدنی و مصارف 1
  • پروفیشنل کرکٹ کھیلنے اور اس کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 1
  • حلال آمدن میں حرام آمدن شامل ہونے سے سارا مال حرام ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال سے خریدی گئی گاڑی سے حاصل ہونے والی حلال آمدنی

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ایک مصرف کے نام پر چندے میں جمع کی ہوئی رقم ، کسی دوسرے مصرف میں خرچ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • "پی ایل ایس " اکاؤنٹ کےمنافع اور اس کے مصرف کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • عورت کےلئے نس بندی کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سودی رقم سے ٹیکس ادا کرنا جائز نہیں

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کسی کمپنی ویب سائٹ پر پر غیر متعلقہ کمپنی کی تشہیر پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • ”studypool.com“ ویب سائٹ پر لٹریچر نوٹس سیل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • فراڈ اور دھوکہ دہی سے حاصل کردہ مال کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 3
  • قبرستان میں لگے ہوئے درختوں کا کاٹنا -حدیث "قاتل مقتول دونوں جہنمی" کی تشریح

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • بینک کے لیے انجئنیرنگ کا کام کر کے اس کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کیا پیسے کمانا اللہ سے دوری کا سبب ہے ؟

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • اولیاء اللہ کی قبروں کو تجارت کا ذریعہ بنانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • دکان کے سامنے والی جگہ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 2
  • میزان بینک کے" نیا پاکستان اسلامک سرٹیفکیٹ" میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • مقررہ تنخواہ والے امام کا اپنے لئے ،اپنی مسجد میں چندہ کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
  • بینک اکاونٹ کے سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کرنٹ اکاونٹ کا کہنے کے باوجود ، بینک والوں نے سیونگ اکاونٹ کھول دیا،اس میں جمع شدہ سودی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • حرام مال خرچ کرنے کے بعد بھی بلانیت ثواب صدقہ کرنالازم ہے

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • سرکاری سکول کے اساتذہ کا مقررہ وقت سے پہلے چھٹی کرنا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 0
  • کمپنی کی طرف سے استعمال کے لئے ماہانہ مقرر کردہ پیٹرول کو کیش کرانا

    یونیکوڈ   آمدنی و مصارف 1
Related Topics متعلقه موضوعات