کاروبار

UCU میں کمیشن ایجنٹ کی حیثیت سے متعین اجرت پر کام کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
4264
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

UCU میں کمیشن ایجنٹ کی حیثیت سے متعین اجرت پر کام کرنے کا حکم

محترم جناب مفتی صاحب! براہِ کرم( UCU ) زیر تعمیر دکانیں ، فلیٹس وغیرہ کے متعلق کاروبار کے سلسلہ میں درجہ ذیل سوالات کے جوابات ارسال فرمائیں:
1. ( UCU ) میں کاروبار کے ذریعہ حاصل شدہ منافع حلال ہے یا نہیں؟
2. عارضی بنیادوں پر ( UCU )کے فروخت کی سہولیتیں فراہم کرنے پر جو کمیشن ملتی ہے اس کی حیثیت؟ (اس لیے کہ اگرچہ پوری رقم ادا نہیں کی گئی جزوی ادائیگی پر بھی ملکیت مانی جاتی ہے )
3. اس کمیشن کی حیثیت جس کا آفر تعمیر کرنے والا جاری پروجیکٹ (منصوبے) پر کیا ہے ۔
4. جزوی مالکان سے بطور ٹرانفسر فیس ملکیت کی منتقلی میں جو آمدنی تعمیر کے والے کو حاصل ہوتی ہے اس کا حصہ دار بننا اگرچہ اس کام پر قابل قدر خرچہ اٹھانا پڑتا ہو۔
5. اسی ضمن میں اور کوئی کسی بھی آمدنی کی حیثیت؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

( UCU )کے کاروبار میں فلیٹوں کے پہلی دفعہ کا معاملہ کرنا اور اس سلسلہ میں کمیشن ایجنٹ کی حیثیت سے متعین اجرت پر کام کرنا شرعا جائز اور درست ہے ، مگر فلیٹوں کی باقاعدہ تعمیر سے قبل آگے اس بُک شدہ فلیٹ وغیرہ کو کسی دوسرے پر فروخت کرنا اور اس کی ایجنٹی شرعاً درست نہیں ،اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

و في الهداية شرح البداية: قال وإن استصنع شيئا من ذلك بغير أجل جاز استحسانا للإجماع الثابت بالتعامل و في القياس لا يجوز لأنه بيع المعدوم والصحيح أنه يجوز بيعا اھ (3/ 78)۔
و في الدر المختار: (والمعدوم كبيع حق التعلي) أي علو سقط؛ لأنه معدوم. (5/ 52) والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد آصف جبار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4264کی تصدیق کریں
0     20
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 2
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 4
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 1
Related Topics متعلقه موضوعات