روزہ کی حالت میں بیوی سے ہمبستری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اگر ٹوٹ جاتا ہے،تو ہم روزہ کی حالت میں ہی رہیں کہ نہیں؟
روزہ کی حالت میں بیوی سے ہمبستری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،اور اس کی وجہ سے قضا اور کفارہ دونوں لازم ہوتے ہیں،البتہ روزہ ٹوٹنے کے بعد بھی بقیہ یوم کچھ کھایا پیا نہ جائے،بلکہ روزہ داروں کی طرح رہا جائے۔
كما في الهندية: من جامع عمدا في أحد السبيلين فعليه القضا والكفارة،ولا يشترط الإنزال في المحلين كذا في الهداية، وعلى المرأة مثل ما على الرجل إن كانت مطاوعة، وإن كانت مكرهة فعليها القضا دون الكفارة. وكذا إذا كانت مكرهة في الابتداء ثم طاوعته بعد ذلك كذا في فتاوى قاضي خان اھ(205/1) والله اعلم
شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا
یونیکوڈ روزے کی قضاء و کفارہ 0