مکروھات نماز

ایک ہی مصلی پر میاں بیوی کا انفرادی نماز پڑھنا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
372
| تاریخ :
2004-07-10
عبادات / نماز / مکروھات نماز

ایک ہی مصلی پر میاں بیوی کا انفرادی نماز پڑھنا جائز ہے ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا عورت اپنے محترم شوہر کے برابر ایک ہی مصلیٰ پر اپنی انفرادی نماز ادا کر سکتی ہے؟ جبکہ دونوں جماعت میں نہیں ہوں، بلکہ اپنی انفرادی نماز ادا کر رہے ہوں یا عورت کا مرد کے برابر نماز ادا کرنے سے جماعت اور غیر جماعت دونوں صورتوں میں احتراز لازم ہے،نیز دیگر محرم مردوں کے لیے اس زمرے میں کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر میاں بیوی ایک ساتھ کسی امام کی اقتداء میں نماز پڑھ رہے ہوں اور دونوں ایک دوسرے کے برابر کھڑے ہو جائیں تو اس سے مرد کی نماز فاسد ہو جائےگی اور اگر دونوں اپنی تنہا نماز پڑھ رہوں اور ایک ہی مصلیٰ پر کھڑے ہو جائیں تو اس صورت میں کسی کی بھی نماز فاسد نہیں ہوگی، مگر ایسا کرنا مکروہ ہے، اس لیے ایسا کرنے سے احتراز اور علیحدہ علیحدہ مصلے پر نماز پڑھنے کا اہتمام چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: فمحاذاة المصلية لمصل ليس في صلاتها مكروهة لا مفسد اھ(1/ 574)
وفی حاشية ابن عابدين: المرأة إذا صلت مع زوجها في البيت، إن كان قدمها بحذاء قدم الزوج لا تجوز صلاتهما بالجماعة اھ(1/ 572)
وفی الفقه الإسلامي وأدلته: محاذاة المرأة الرجل في الصلاة من غير فرجة تسع مكان مصلٍ، أو من غير حائل، سواء أكانت المرأة مَحْرماً كأخت أو بنت، أم غير محرم كزوجة. (2/ 1039)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد النافع رؤوف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 372کی تصدیق کریں
1     1206
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حرام رقم سےسلوائے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنےکاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آدھی آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑہنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • جماعت شروع ہونے کے بعد پیشاب شدت سے آجائے تو کیا کریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروھات نماز 2
  • بغیر ٹوپی کی نماز یا مسجد کی ٹوپی استعمال کرنا - حالتِ روزہ میں شیو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نقاب اوڑھ کر نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کیا نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • کراہت تحریمی سے ادا کی ہوئی نماز کا اعادہ کب واجب ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 5
  • کیا عورت نماز جوڑی دار پاجامے میں پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • آئینہ (شیشہ) کے سامنے کھڑے ہوکر نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک سورت مکرر پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروھات نماز 0
  • سودی لین دین کرنے والے شخص کی امامت مٰیں نمازپڑھنے کاحکم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • انعمتَ اور انعمتہ نام رکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • ہاف آستین پہن کرنمازپڑھنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • منفردکابلندآوازمیں تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • وضو کے بعد کی مسنون دعا اور انگلی اٹھانا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • مقتدی کادوسراسلام امام سے پہلے پھیرنا

    یونیکوڈ   انگلش   مکروھات نماز 0
  • عمامہ (پگڑی) کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • سائنس سے اسلام کی حقانیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ’’وَلَا الضَّالِّينَ‘‘ کے ضاد کو صاد پڑھاجائے گا یا ضاد؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • حضرت مریم کے ساتھ ’’علیہا السلام‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • ’’۷۸۶‘‘ ہندسے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • اجتہاد کے شرائط واہلیت

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 1
  • کیا خدا کوئی ایسا بڑا پتھر بنا سکتا ہے جو وہ خود نہیں اٹھا سکتا؟

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
  • سنتوں کے دوران امام صاحب کا منبر پر بیٹھے رہنا

    یونیکوڈ   مکروھات نماز 0
Related Topics متعلقه موضوعات