احرام کے مسائل

کیا احرام کی چادروں کو نجاست لگنے سے دم لازم ہوگا؟

فتوی نمبر :
36091
| تاریخ :
2018-12-05
عبادات / حج و عمرہ / احرام کے مسائل

کیا احرام کی چادروں کو نجاست لگنے سے دم لازم ہوگا؟

جناب میر اسوال یہ ہے کہ ایک آدمی عمرہ کی نیت کر کے مکہ پہنچ گیا ، وہاں جاکر عمرہ شروع کرنے سے پہلے اس کے جسم اور احرام پر نجاست لگ گئی ، اس نے غسل کر کے نیا احرام باندھ لیا، اور مسجد عائشہ جا کر دوبارہ نیت کر کے عمرہ ادا کیا ، کیا اس کایہ عمل ٹھیک ہے ؟ اگر اس پر دم ہے تو طریقہ بتائیں ؟ کیا پاکستان میں دم ادا کر سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر مذکور شخص نے پہلی مرتبہ میقات میں داخل ہونے سے پہلے ہی احرام باندھ کر عمرہ کی نیت کر لی تھی اور پھر نجاست لگنے کی وجہ سے احرام بدلنا پڑا ہو تو اس کی وجہ سے اس پر دم لازم نہیں ہوا، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفقه الحنفي وأدلته : و لا بأس عند الحنفية ان يغتسل المحرم و يدخل الحمام لانه طهارة اهـ ( ج٣ص٢٣٦).
وفيهأیضاً : و له مع الكرابة الغسل بسدر وخطمى ونحوهما كصابون و اشنان وله غسل ثياب الاحرام ( ج ۳ ص ۲۳۸) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36091کی تصدیق کریں
0     1060
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء پر جوتا پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 18
  • جدہ میں عارضی رہائش پذیر حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • امیگریشن آفیسر کا ہاتھوں میں سینیٹائزر لگوانا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • کیا حالتِ احرام میں بالوں کا گرنے کی وجہ سے دم لازم ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • حالت احرام میں آدمی اپنا حلق یا قصر خود کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • ایک ہی احرام کے ساتھ ایک سے زائد عمرے کیے جاسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • دوسرے عمرے کے لیے مسجد عائشہ سے احرام باندھنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء انڈرویئر پہننا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • حالتِ احرام میں غلافِ کعبہ کو چھونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • نابالغ بچے کا بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں خوشبو دار صابن استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں سگریٹ پینا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • عمرہ یا حج میں حاجی خود حلق کرسکتاہے

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • طائف کی زیارات سے ہو کر مکہ شریف آنے والے کا احرام کے بغیر میقات سے گزرنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • Ruling on wearing Ihram on transit at Jeddah while travelling to another countryا

    یونیکوڈ   انگلش   احرام کے مسائل 0
  • جدہ جاتے ہوئے احرام سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ٹشو اور صابن کا استعمال

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • براستہ دبئی عمرہ کرنے والا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • جدہ سے عمرہ کی ادائیگی کی صورت میں احرام کے مسائل

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں چہرہ پر نقاب لگے رہنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • مکہ میں مقیم شخص حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • تھکن کی وجہ سے احرام کی چادر اتار کر سونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 3
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • کیا حاجی سے مشت زنی کا ارتکاب ہوجانے سے حج فاسد ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات