کاروبار

ادھار پر چیز مہنگی داموں خریدنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
35459
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

ادھار پر چیز مہنگی داموں خریدنا کیسا ہے؟

مفتی صاحب! میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک کاروبار ڈال رہا ہوں، پر میرے پاس پیسے نہیں ہے اتنے کہ پورا ڈال سکوں ،تو میں بھینسیں ادھار پر لے رہا ہوں پر جو مالک ہے وہ کہہ رہا ہے کہ اگر آپ ادھار پر لوگے تو میں آپ کو ایک لاکھ ساٹھ ہزار کی دوں گا ایک بھینس، نہیں تو ایک پچاس کی نقد میں لے لو، پر پیسے نہیں ہے، تو وہ کہہ رہے ہیں ایک لاکھ ساتھ ہزار کی لے لو ادھار پر اس سے زیادہ رقم نہیں ہے، یہی طے کر رہا ہے، کوئی قسط وغیرہ نہیں ہے، اتنی ہی دینی ہے تو کیا یہ سود ہوگا؟ اگر آپ جواب دیں گے تو مہربانی ہوگی، وہ کہہ رہا ہے میرا اجرت ہے ایک بھینس پردس ہزار۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں سائل مذکور شخص کے ساتھ مجلس عقد میں طے کر لے کہ معاملہ ادھار ہوگا،اور یہ بھی طے کر لے کہ مذکو ر قم کتنی قسطوں میں ادا کرنا ہو گی اور ہر قسط کی مقدار کیا ہو گی ، اور یہ بھی طے کر لے کہ کسی قسط کی تاخیر کی صورت میں چارجز (جرمانہ) لاگو نہ ہونگے، چنانچہ اس طرح معاملہ کرنے سے شرعاً بھی درست ہو گا۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدجعفرشاہ حکیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 35459کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 1
Related Topics متعلقه موضوعات