(+92) 0317 1118263

کاروبار

ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

فتوی نمبر :
35367
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

میری ویڈیو گیمز کی دکان ہے، کیا میری کمائی حرام ہے یا حلال؟ میری دکان میں ’’جوا‘‘ نہیں ہوتا، نہ ہی چوری کی بجلی استعمال ہوتی ہے؟ کرایہ بھی دیتا ہوں، مہربانی کرکے اس کے بارے میں بتائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور ویڈیو گیم میں شرطیہ کھیل نہ کھیلا جاتا ہو بلکہ وقتی طور پر ذہنی یا جسمانی تھکاوٹ دور کرنے کیلئے یہ کھیل کھیلا جاتا ہو اور اس میں دیگر ممنوعات سے بھی بچا جاتا ہو تو فی نفسہٖ اس کی گنجائش ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی سائل کیلئے حلال ہوگی۔
تاہم ایک مسلمان کیلئے مناسب نہیں کہ وہ لہو ولعب کو اپنا ذریعۂ معاش بنائے، بلکہ کوئی اور جائز ذریعہ معاش اختیار کرنا چاہئے۔

ففی الدرّ المختار: (و) کرہ تحریما (اللعب بالنرد و) کذا (الشطرنج) بکسر أولہ ویہمل ولا یفتح إلّا نادرًا وأباحہ الشافعی وأبو یوسف فی روایۃ ونظّمہا شارح الوہبانیۃ فقال:

ولا بأس بالشطرنج وہی راویۃ: عن الحبرقاضی الشرق والغرب تؤثر، وہذا إذا لم یقامر ولم یداوم ولم بخل بواجب وإلا فحرام بالاجماع ۔ (و) کرہ (کل لہو) لقولہ – علیہ الصلوٰۃ والسلام – ’’کل لہو المسلم حرام إلا ثلاثۃ: ملاعبتہ أہلہ وتأدیبہ لفرسہ ومناضلتہ بقوسہ‘‘۔ الخ (ج۷، ص۳۹۴)

وفی الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ: أجمع المسلمون علی أن اللعب بالشطرنج حرام إذا کان علی عوض أو تضمن ترک واجب مثل تأجیر الصلاۃ عن وقتہا، وکذلک إذا تضمن کذبا أو ضرر أو غیر ذلک من المحرمات۔ (ج۳۵، ص۲۶۹) واللہ اعلم بالصواب

مأخَذُ الفَتوی

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35367کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار/نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • شراب کے لیے استعمال ہونے بوتلوں کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات