السلام علیکم مفتی صاحب! کیا شوہر بیوی کی دل جوئی کے لیے میک اپ کروا سکتا ہے؟
شرعی حدود کے اندر رہتے ہوئے شوہر اپنی بیوی کی دل جوئی کے لیے میک اپ کرا سکتا ہے۔
فی الشامیۃ: ’’روی عن أبی یوسف ؒ أنہ قال: کما یعجبنی أن تتزین لی، یعجبھا أن أتزین لھا‘‘۔( ۵/ ۲۷۱)۔