(+92) 0317 1118263

شوهر و بیوی کے حقوق

دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

فتوی نمبر :
13550
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / شوهر و بیوی کے حقوق

دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

Qabil-e-Aitheraam, Mufti Sahib. Asslam O Alaikum (WRWB)
Q1. Mera benohi ne 2 shadiyaan ki hain, deendar hai, mgr meri bahein ko har 2 din baad marta hai, jb k 2nd biwi ka behad khayal karta hai, magar ab masla ye hai k meri bahen ko oski Saaliya aur oska sauthan marney ke saath saath oska Saala be Maar Raha hai, waja ye batatey hain ke meri bahen onse gaali sunney ke baad onse Moo Maari karti hai, plz reply.. .. ..

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ كا بيان اگرواقعتہ درست اورمبنى بر حقيقت ہو تواس صورت ميں اولاًتو شخص مذكوركى دوسرى بيوى يا اس كے بہن بهائيوں قطعايہ حق نہيں پہنچتا كہ وہ سائل كى بہن كو ماريں يا ہاته لگائيں اس كے شوہر پر لازم ہے كہ وہ ان لوگوں كو اپنى دست درازى سے روكے اورمنع كرے اورثانياً خود اس شخص پر يہ بهى شرعا لازم ہے كہ وہ دونوں بيويوں كے برابرى والا رويہ اپنائے اوراپنے ظالمانہ رويہ سے اجتناب كرے ، جبكہ سائل كى بہن كو بهى چاہئے كہ وہ اپنے شوہر كيساته زبان درازى اورسوكن يااس كے بهائى بہنوں كيساته ايسى بات ہرگز نہ كرے جو شرعا ناجائز ہو يا خاندانى الجهنوں كا باعث ہو اور غير محارم كے ساته بے حجابانہ بات چيت كرنے سےبهى اجتناب كرے ، تاكہ بلاوجہ كى بد مزگى پيدانہ ہو ، اب اگر اس سب كے باوجود سائل كا بہنوئى اپنے ظالمانہ ومتشددانہ رويہ سے باز نہ آئے تو اپنى بہن كو ايسے ظالم اوردرندہ صفت انسان سے الگ كرنے كے ساته ساته اس كے خلاف قانونى چارہ جوئى بهى كى جاسكتى ہے

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 13550کی تصدیق کریں
0     1144
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی اپنے شوہر سے جیب خرچی مانگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر بیوی کی دلجوئی کے لئے میک اپ کرواسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی شوہرکے مطالبے پر بالوں پر ہرارنگ کرسکتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا شوہر اجازت دے تو بیوی روزانہ اپنے والدین کو ملنے جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 5
  • دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • لڑکی کے جہیز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • میاں بیوی کے تنازع کا حل

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نکاح نامے میں بطور حق مہر سونے کی مقدار لکھی جائے یا مالیت؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • شوہر کے والدین کی خدمت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شادی کے موقع پر لڑکی کو دیے گئے زیورات کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا پہلی بیوی شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی کے شوہر کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا بیوی پر شوہر کی ہر بات ماننا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • عرصہ سات سال سے بیوی کے ساتھ بات چیت نہ کرنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی کے ہمبستری کے مطالبہ پر شوہر کا منع کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • ازدواجی حقوق اور نان و نفقہ ادا نہ کرنے والے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • دو شادیاں کرنے کی صورت میں ہر ایک بیوی کے حقوق

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • گھریلو معاملات درست نہ ہونے پر بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کو مطمئن کرنے کیلئے بریسٹ بڑے کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • حقوق ادا نہ والے شوہر کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بھوؤں کو باریک کرنے والی عورت کی نمازکا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات