کیا ہم قادیانی کو کوئی چیز فروخت کر سکتے ہیں؟
قادیانی سے کوئی چیز خریدنا یا اس کو کوئی چیز بیچنا اگرچہ فی نفسہ جائز ہے ،لیکن ایسے خبیث الاعتقاد لوگوں کے ساتھ معاملات سے احتراز بہتر ہے۔
کما فی احکام القران للجصاص: "و لا ترکنوا الی الذین ظلموا فتمسکم النار" والرکون الی الشئی ھو السکون الیہ بالانس و المحبۃ فاقتضی ذلک النھی عن مجانسہ الظالمین و موانستہم (3/166)
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0