السلام علیکم! میرے جسم سے مسّے(Wart) نہیں جارہے، کوئی وظیفہ یا دعا بتا دیجئے۔
سورة البقرة کی آیت نمبر اکہتر(71) ”مُسَلَّمَۃٌ لَّا شِیَۃَ فِیۡہَا“کو اکتالیس(41)بار کسی دوا یا مرہم پر پڑھ کر پھونکیں اور پھر وہ مرہم وغیرہ متاثرہ مقام پر استعمال کریں ، ان شاء الله شفاء حاصل ہوگی۔