کاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں انوسٹ کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
32858
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں انوسٹ کرنے کا حکم

اسٹاک ایکسچینج میں انوسٹ کرنا حلال ہے یا حرام؟ اگر حلال ہے تو کیسے اور اگر حرام ہے تو کیسے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اسٹاک ایکسچینج میں انوسٹ کرنا ہو تو ان چار شرائط کا لحاظ رکھنا ضروری ہے ،اگر ان میں سے ایک بھی نہ پائی جائے تو انوسٹ کرنا جائز نہیں ہوگا۔
۱۔ اس کمپنی کا بنیادی کا روبار حرام نہ ہو مثلاً سودی بینک نہ ہو، شراب بنانے والی کمپنی نہ ہو۔
۲۔ اس کمپنی کے تمام اثاثے سیال یعنی نقد رقم کی صورت میں نہ ہوں، بلکہ اس کمپنی نے کچھ فکسڈ اثاثے کرلیے ہوں مثلاً بلڈنگ بنائی ہو یا زمین خریدی ہو۔
۳۔ اگر اس کمپنی کے سودی ڈپازٹ ہو اور وہاں سے سود آتا ہو تو اس کمپنی کے سالانہ میٹنگ میں اس کے خلاف آواز اٹھائے اگرچہ مسترد ہو جائے۔
۴۔ جب منافع تقسیم ہو تو وہ شخص انکم اسٹیٹ منٹ کے ذریعے معلوم کرے کہ آمد نی کا کتنا فیصد حصہ سودی ڈپازٹ سے حاصل ہوا،چنانچہ جتنی رقم سودی ڈپازٹ کے ذریعہ سے حاصل ہوئی ہے، اتنی رقم اپنے منافع سے صدقہ کرے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في فقه البيوع : ولجواز بيع الأسهم ولكن افتى كثير من علماء الهند مثل الامام الشيخ اشرف علی رحمه اللہ ولكن هذا الجواز يخضع الجميع شروط البيع فلو كانت الشركة لم تبدأ نشاطها وكانت موجوداتها مقتصرة على نقود فان أسهم تلك الشركة لا تمثل إلا نقودا فلو بيع السهم بنقد في هذه الحالة فانه لا يجوز بيعها بأقل أو اكثر من قيمتها الاسمية الحالة بان التفاضل يؤدى إلى الربا، وكذلك إن كانت الشركة تجارتها حراماً (إلى قوله ) أما اذا كانت الشركة نشاطها التجارى حلالا ولكنها تؤدع فائض نقودها في البنوك الربوية وقد تقترض منها فروضاً ربوية (إلى قوله ) وقالوا إن حامل السهم يجب عليه ان يرفع صوته بالاغلبية و دخل هذا الكسب المحرم فى ارباح الشركة فانه يجب ان يتخلص من هذا الكسب الحرم بالتصدق اھ (۱/ ۳۸۱، ۳۸۲) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 32858کی تصدیق کریں
0     7
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 1
Related Topics متعلقه موضوعات