احرام کے مسائل

جدّہ میں مقیم شخص کا تنعیم سے احرام باندھنا

فتوی نمبر :
28980
| تاریخ :
2016-07-25
عبادات / حج و عمرہ / احرام کے مسائل

جدّہ میں مقیم شخص کا تنعیم سے احرام باندھنا

مجھے ایک ورکر کی حیثیت سے سعود یہ جانے کا موقع ملا، میری اصل منزل "ہیل" تھی جو مدینہ کے قریب450 کلو میٹر اور مکہ سے900 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے، مگر رمضان ہونے کی وجہ سے میں نے عمرہ کرنے کا سوچا اور ملتان سے جدّہ کی ٹکٹ ہوئی، میرا ارادہ تھا کہ میں پہلے جدہ جاؤں گا وہاں ایک آدھ دن آرام کروں گا پھر تنعیم جا کر احرام باندھوں گا، میں قریب آدھی رات اور آدھا دن جدّہ میں دوست کے پاس رہا پھر وہاں سے عمرہ کے لیے روانہ ہوا، میں حدود حرم میں بغیر احرام داخل ہوا،پھر مسجدِ عائشہ (رضی اللہ عنھا )پر واپس آکر احرام باندا پھرعمرہ کرکے جدہ کی بجائے "ہیل" روانہ ہوا، کیا میرےلیے تنعیم میقات ہوسکتی تھی یا مجھ پر دم واجب ہو گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں ذکر کر دہ وضاحت کے مطابق سائل کے لیے تنعیم میقات بن گئی، لہذا اس پر کوئی دم لازم نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی غنية الناسك : على مسلم مكلف أو حر كذلك أراد الحج أو العمرة وجاوز وقته غير محرم، ثم أحرم أو لا فعليه الاثم والعود الى وقته كالآفاقي، وان لم يعد الى وقته فعليه الاثم والدم بالاتفاق (64)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 28980کی تصدیق کریں
0     591
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء پر جوتا پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 18
  • جدہ میں عارضی رہائش پذیر حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • امیگریشن آفیسر کا ہاتھوں میں سینیٹائزر لگوانا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • کیا حالتِ احرام میں بالوں کا گرنے کی وجہ سے دم لازم ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • حالت احرام میں آدمی اپنا حلق یا قصر خود کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • ایک ہی احرام کے ساتھ ایک سے زائد عمرے کیے جاسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • دوسرے عمرے کے لیے مسجد عائشہ سے احرام باندھنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء انڈرویئر پہننا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • حالتِ احرام میں غلافِ کعبہ کو چھونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • نابالغ بچے کا بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں خوشبو دار صابن استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں سگریٹ پینا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • عمرہ یا حج میں حاجی خود حلق کرسکتاہے

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • طائف کی زیارات سے ہو کر مکہ شریف آنے والے کا احرام کے بغیر میقات سے گزرنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • Ruling on wearing Ihram on transit at Jeddah while travelling to another countryا

    یونیکوڈ   انگلش   احرام کے مسائل 0
  • جدہ جاتے ہوئے احرام سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ٹشو اور صابن کا استعمال

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • براستہ دبئی عمرہ کرنے والا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • جدہ سے عمرہ کی ادائیگی کی صورت میں احرام کے مسائل

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں چہرہ پر نقاب لگے رہنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • مکہ میں مقیم شخص حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • تھکن کی وجہ سے احرام کی چادر اتار کر سونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 3
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • کیا حاجی سے مشت زنی کا ارتکاب ہوجانے سے حج فاسد ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات