جب ہم نماز کمرے میں پڑھتے ہیں، کمرے میں بچوں کے کھیلنے کا سامان ہوتا ہے، جس پر تصاویر ہوتی ہیں، اور بھالو ہوتے ہیں، تو اس کمرے میں نماز پڑھناصحیح ہے یا نہیں؟
جس کمرے میں نمازی کے سامنے یا دائیں بائیں ایسی تصویرہو، جو واضح نظرآتی ہو، اس میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
كما في الهندية: ويكره ان يصلى و بين يديه او فوق رأسه او على يمينه او على یساره او فى ثوبه تصاویر (الى قوله) وهذا اذا كانت الصورة كبيرة تبدو للناظر الخ (107/1)
جاننے والے اور نا جاننے والے برابر ہیں؟ علم میں بخل ,حسد و غرور کرنا, بغير استاد تحصيل علم
یونیکوڈ مکروھات نماز 0