کاروبار

والد کے کاروبار میں کام کرنے سے بیٹےْ کا حصہ لینے کاحکم

فتوی نمبر :
27291
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

والد کے کاروبار میں کام کرنے سے بیٹےْ کا حصہ لینے کاحکم

میرے والد اور چچا کا کاروبار ہے، میں اور میرے بھائی نے 15 سے 20 سال محنت کی ہے ، اب چچا اور میرے والد الگ ہو رہے ہیں، تو کیا اس کاروبار میں ہم کو کام کا حصہ ملنا چاہیئے ؟ میں نے ایک عالم سے پوچھا ،تو انہوں نے کہا کہ ملنا چاہیئے، کیونکہ آپ نے کام کیا ہے، میری عمر 41 سال ہے، میرے بھائی کی عمر 46 سال ہے، ہمارے بچے شادی کے لائق ہیں، ہماری پوری جوانی اس فیملی کاروبار کو آگے لے جانے میں گزر چکی ہے، ہم بھائیوں نے کبھی چچا سے طے نہیں کیا، کاروبار میں پہلی محنت میرے والد صاحب کی ، دوسری محنت میرے چچا اور والد دونوں کی اور تیسری محنت میری اور میرے بھائی کی ہے، چچا کے بچوں نے کوئی کام نہیں کیا، صرف مزے کرتے ہیں، از راہِ کرم اس حوالے سے میری راہ نمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اور اس کے بھائی کی حیثیت اس کا روبار میں شریک اور پارٹنر کی نہیں، بلکہ ایک معاون کی ہے، اس لئے سائل اور اس کے بھائی کا اصل کاروبار میں تو حصہ نہیں، اجرت مثل لینے کا حق ہے، اس سے زیادہ کا مطالبہ درست نہیں، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في الدر المختار: (وما حصله أحدهما بإعانة صاحبه فله ولصاحبه أجر مثله بالغا ما بلغ عند محمد. وعند أبي يوسف لا يجاوز به نصف ثمن ذلك) (4/ 325)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حنیف اللہ خلیل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 27291کی تصدیق کریں
0     564
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات